جنتاپریوار کے انضمام پر وسیع تر اتفاق
پٹنہ 9 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق جنتا پریوار کی منقسمہ جماعتوں کے انضمام کیلئے راشٹریہ جنتادل کی آمادگی کے ایک دن بعد جنتادل متحدہ نے بھی انضمام کی کارروائی میں پیشرفت کی اجازت دیدی ہے اور پارٹی صدر شرد یادو اور چیف منسٹر بہار نتیش کمار کو یہ اختیار دیدیا ہیکہ اس خصوص میں کوششوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں۔ چیف منسٹر نتیش کمار کی ق