تلنگانہ حکومت کو نظر بدلگ گئی
کے سی آر سے مولانا پیر نقشبندی کی نمائندگی
کے سی آر سے مولانا پیر نقشبندی کی نمائندگی
عدن ۔11 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) جنوبی یمن میں ایرانی پشت پناہی کے حامل حوثیوں اور سرکاری فوج کے مابین گھمسان کی لڑائی جاری ہے جس کے نتیجہ میں کل رات تقریباً 25 افراد ہلاک ہوگئے ۔ فوجی اور میڈیکل شعبہ سے وابستہ عہدیداروں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب زیرقیادت اتحادی افواج کے عدن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانے پر فضائی حملوں کے بعد یہ
کمیشن فار بیاک ورڈ کلاس کو اختیارات دینے کا مطالبہ : جسٹس وی ایشور آیاچیرمین کا بیان
ماہر حجامہ ڈاکٹر عبدالمجیب اور ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ مریضوں کی تشخیص و علاج کریں گے
بی سی ویلفیر اسکیم میں توسیع، اقلیتوںکی اسکیم نظرانداز، بجٹ کا بھی تاحال عدم اجراء
شہیدوں کو خراج ، پی مہیندر ریڈی وزیرٹرانسپورٹ کا خطاب
رائے پور، 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چھتیس گڑھ میں ماؤسٹوں کے گڑھ ضلع سُکما میں آج نکسلائٹس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سات پولیس ملازمین ہلاک اور دیگر 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اس ضلع میں انتہا پسند سرگرمیوں سے شدید متاثرہ علاقہ پیڈمل ۔ پولم پلی میں یہ انکاؤنٹر اس وقت پیش آیا جب اسٹیٹ پولیس کا خصوصی دستہ دوپہر میں تلاشی مہم پر تھا۔ ایڈ
حیدرآباد ۔ 11 اپریل (پریس نوٹ) کانٹیننٹل ہاسپٹلس کے زیراہتمام کانٹیننٹل نیشنل نرسنگ کانکلیو 2015ء کا انعقاد عمل میں آیا جو حیدرآباد میں اس قسم کا پہلا ایونٹ ہے۔ 300 سے زائد وفود ہندوستان بھر سے اس میں شرکت کئے۔ ڈاکٹرس، نرسیس، کوالیٹی ماہرین، نرسنگ لیڈرس، کلینیکل ڈائرکٹرس اور سینئر کنسٹلٹنٹس اور بیورو کریٹس بھی شریک تھے۔ سریش چندا، آئ
ممبئی 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل متحدہ کے صدر شرد یادو نے آج دعویٰ کیا کہ ملک کے باوقار پدم ایوارڈز صرف بد دیانت افراد اور سماج کے اعلیٰ ذات والوں کو دیئے گئے ہیں اور سوشلسٹ نظریات کے حامل افراد سے اپیل کی کہ اس طرح کے اعزاز کو ٹھکرادیں۔ ان کے یہ ریمارکس سے زبردست تنازع پیدا ہوسکتا ہے۔ کل شام یہاں ایک سینئر سوشلسٹ لیڈر کی تہنیتی
چارلسٹن۔11اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی ثانیہ مرزا اور سوئزرلینڈ کی مارٹیناہنگس نے ڈبلیو ٹی اے کے فیملی سرکل کپ کے ایک مقابلہ میں دفاعی چمپئن میڈینا گریگوئیس اور یاراسلووا کو شکست دے کر نہ صرف سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی بلکہ روڈ ٹوسنگاپور میںرینکنگ کے اعتبار سے اپنی ٹیم کو پہلے مقام پر پہنچا دیا ۔ عالمی نمبر ایک ھند ۔ سوئیس
نئی دہلی۔11اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیئر لیگ کے دو میچس اتوار کو کھیلے جائیں گے ۔ دہلی ڈیر ڈیولس ( ڈی ڈی ) اور راجستھان رائلز کے درمیان 4بجے شام دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ پر مقابلہ کا آغاز ہوگا ۔ دوسرا مقابلہ سابق چمپئن ممبئی انڈینس ( ایم آئی) اور کنگس الیون پنجاب کے درمیان 8بجے شب ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم پر ہوگا ۔ یہ دونوں
لندن ۔ 11اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانوی ٹینس سٹار اور ورلڈ نمبر تین اینڈی مرے سنیچر کو اپنی منگیتر کم سیئرز کے ساتھ اپنے آبائی شہر ڈنبلین میں شادی کر رہے ہیں۔ان کی شادی مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے ڈنبلین کے کیتھیڈرل میں ہوگی۔ اینڈی اور کم دونوں 27 سال کے ہیں۔اطلاعات کے مطابق اسی کیتھیڈرل میں دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے
کراچی ۔ 11اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے واضح کردیا ہے کہ کہ ٹیم میں اس کھلاڑی کی کوئی ضرورت نہیں جس کا رویہ ٹیم کے ساتھ اچھا نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ وہ 20 کروڑ افراد میں سے منتخب ہوئے ہیں لہذا انھیں ملک وقوم کے لیے کھیلنا ہے۔؎ واضح رہے کہ عالمی کپ کے بعد ٹیم میں ہون
کریم نگر۔/11اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں حالیہ ہوئی غیر موسمی بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے نقصانات ہوئے کسانوں کو ان کی فصلوں کے نقصان کا معاوضہ دیا جائے گا۔ وزیر فینانس ایٹالہ راجندر نے تیقن دیا۔ جمعہ کی شام کریم نگر آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز میں منعقدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ زبردست بارش ، تیز ہوا، ژالہ با
سنگاپور۔11اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سنگاپور اوپن سیریز بیڈمنٹن ٹورنمنٹ میں ہندوستان کی مہم بالآخر ختم ہوگئی جب ڈروپلی کیشپ کو منس سنگلز کے ایک مقابلہ میں ہانگ کانگ کے ہوین کے خلاف شکست ہوگئی ۔ عالمی رینکنگ میں 15ویں مقام کے حامل ہندوستانی کیشپ کو 13ویں مقام کے حامل ہوین کے ہاتھوں 14-21 ‘ 11-21 ‘ 22-20 سے شکست ہوئی ۔ اس میچ کے بعد ہوین کو اپنے کی
نئی دہلی ۔ 11اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل یافتہ ہندوستانی شوٹر اپوروی چنڈیلہ آج کوریا کے چانگون میں جاری آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ رائفل (پستول) کے 10ایم ایم رائفل کے ایک مقابلہ میں برونز میڈل حاصل کرتے ہوئے آئندہ سال کے ریو اولمپکس میں رسائی حاصل کرلیا ۔ اپوروی نے فائنل میں مجموعی طور پر 185.6 شاٹس لگائے لیکن کروشی
مارکٹ روڈ اور گاندھی چوراہا کی سڑکوں کی توسیع ضروری