لکھوی کی رہائی سے قبل حراست میں توسیع
اسلام آباد 14 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے ممبئی حملوں کے سرغنہ ذکی الرحمن لکھوی کو آج مزید 30 دن کیلئے حراست میں لے لیا ہے ۔ اس کی حراست کا حکم قانون برقراری عوامی سکیورٹی کے تحت جاری کیا گیا ہے ۔ اس کی تازہ ترین گرفتاری عدالتی احکام پر جیل سے رہائی سے عین قبل عمل میں آئی ہے ۔ عدالت نے کل ہی احکام جاری کرتے ہوئے لکھوی کو رہا کرنے کی ہ