کسانوں کو آبی سربراہی کے لئے مؤثر اقدامات
بھینسہ میں مشن کاکتیہ کا آغاز، ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کا خطاب
بھینسہ میں مشن کاکتیہ کا آغاز، ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کا خطاب
مختلف اسکیمات متعارف، خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ
رکن اسمبلی و گورنمنٹ وہپ گمپا گووردھن کا بیان
نظام آباد:15؍ مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)انجمن اسلامیہ نظام آبادکی جانب سے مسلم میٹرنٹی کے قیام کیلئے تمام مکاتب فکر بلالحاظ سیاسی وابستگی سیاسی قائدین و نمائندوں نے اجتماعی طور پر اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس پروجیکٹ کی تکمیل کا عزم کیا ہے ۔جبکہ انجمن اسلامیہ کی قیمتی اراضی پر موجود کرایہ داروں کے تخلیہ اور انہیں متبادل ذاتی اراضی
مدرسہ الھدایہ کا معائنہ اور کارکردگی پر اظہار ستائش
چیف منسٹر پر تنقید، سوتیلا رویہ اختیار کرنے کا الزام
پلے پرگتی پروگرام کا آئندہ ماہ سے آغاز، روزگار کی فراہمی اہم مقصد
دیوڈی جنیرو۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) سیاحوں کی ایک بس سینکڑوں میٹر گہری گھنے جنگلات کی وادی میں گرپڑی‘ جس سے کم از کم 49افراد ہلاک ہوگئے ۔ یہ علاقہ جنوبی برازیل میں واقع ہے ۔ عہدیداروں کے بموجب ہلاک ہونے والوں میں 8بچے اور 24خواتین شامل ہیں ۔ علاقائی حکومت کی ترجمان اینا پولا کلر نے کہا کہ ہلاکتوں کی تعداد ابتداء میں 30 بتائی گئی تھی لیکن
یروشلم۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) جاریہ ہفتہ کے عام انتخابات سے قبل اسرائیل میں اپوزیشن سرگرم ہوگیا ہے ۔ جب کہ جارحانہ فطرت وزیر اعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے غیر ملکی حکومتوں پر اور اہم شخصیات پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں اقتدار سے بید خل کرنے کیلئے لاکھوں ڈالرس خرچ کررہی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کو انٹرویوز دیتے ہوئے وزیراعظم اسرائیل ن
ریاض۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب میں امریکی سفارتخانہ نے اپنی قونصل خدمات گذشتہ دو دن سے معطل کررکھی تھیں کیونکہ صیانتی اندیشوں میں اضافہ ہوگیا تھا ‘ جب کہ مغربی ممالک سے تیل کارکنوں کو دھمکیاں دی گئی تھی ۔ ریاض میں تمام خدمات اور جدہ اور دہران میں قونصل خدمات اتوار کے دن سے منسوخ کردی گئی ہیں ۔ آئندہ دو دن تک یہ خدمات دستیاب ن
مناما۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) بحرین کو دنیا کا مستحکم ملک ظاہر کرنے کی کوشش‘ رقم کی قلت کی وجہ سے متاثر ہورہی ہے ۔ ڈسکور بحرین ایک ایسا پراجکٹ ہے جس کے ذریعہ ’’گُڈورلڈ سوسائٹی ‘‘ عوام کو ہر سال بحرین کے 9روزہ سیاحتی دورہ کی ترغیب دینا چاہتی ہے ۔ 25صحافیوں ‘ ماہرین معاشیات اور پروفیسرس کو بحرین کی ثقافت ‘ معیشت اور تہذیبی ورثہ کے مق
مسقط۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) عمان میں یونیورسٹی گریجویٹس کی تعداد زیادہ اور روزگار کے مواقع کم ہوگئے ہیں ۔ ماہرین اور گریجویٹس کی تعداد میں اضافہ سے ماہرین روزگار کو اندیشہ ہے کہ موجودہ انحتاط پذیر روزگار منڈی سال کی باقی مدت میں بھی ایسی ہی برقرار رہے گی ۔ وزارت افرادی طاقت کے بموجب 25ہزار گریجویٹس بیروزگار ہیں ۔ ان کی 70فیصد سے زیاد
مسقط۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) عمان کی پرواز WY 241جو مسقط سے دہلی آنے والی تھی ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے متاثر ہوگئی جب کہ وہ رن وے پر دوڑ رہی تھی ‘ اس میں 150مسافر تھے ۔ نئی دہلی کے انٹرنیشنل ایرپورٹ پر اس کا ٹائر پھٹ گیا ۔ عمان ایئر نے اپنے ٹوئیٹر پر تحریر کیا کہ تحقیقات اور ٹائر بدلنے کیلئے 7گھنٹے لگ گئے ۔ بیان کے بموجب تمام مسافرین کو محفوظ
مسقط۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سفارت خانہ تارکین وطن کو عمان میں زندگی اور قوانین کے بارے میں تعلیم و تربیت دیں گے ۔ اس کے بعد ہی انہیں عمان روانگی اور وہاں کام کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔ عمان کی وزارت افرادی طاقت اپنے بیان میں کہا کہ سفارت خانے کے اپنے شہریوں کو تعلیم دینے میں بڑا کردار ادا کریں گے ۔ وزارت افرادی طاقت ان کے ساتھ تعاون کی
قاہرہ۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں گذشتہ ہفتہ فوجی دھاؤں میں 45عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔فوج نے آج کہا کہ 97 مشتبہ اور مطلوب عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ 25 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔ فوج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل محمد سمیر نے اپنے بیان میں کہا کہ 71گاڑیاں اور موٹر سیکلیں جو پولیس اور فوج پر حملوں کیلئے عسکریت پسند استعمال کرتے تھے ت
واشنگٹن۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) وائیٹ ہاؤز نے امریکی سینٹ کو تازہ انتباہ جاری کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ ایران سے اس کے نیوکلئیر پروگرام کے بارے میں بات چیت سے دور رہے ۔ سربراہ افواج ڈینس مائیکڈونف نے سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے صدرنشین باب کارکر کے نام اپنے ایک مکتوب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں قانون سازی ری پبلکن ار
کراچی۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) دو افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے جب کہ ایک گنجان آباد علاقہ میں بم دھماکہ ہوا ۔ بم دھماکہ ریموٹ کنٹرول آلہ سے کیا گیا تھا اور کل رات دیر گئے پُرہجوم علاقہ اورنگی ٹاؤن میں ہوا جب کہ لوگ بازار میں کھانے میں مصروف تھے ۔ یہ ایک گنجان آباد علاقہ ہے اور واضح طور پر دیڑھ کیلو گرام وزنی بم ایک سیکل پر نصب کیا
مالے۔15مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)صدر مالدیپ یامن عبدالقیوم نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ عدالتی فیصلہ کا احترام کیا جائے ‘ جس میں سابق صدر محمد نشید کو 13سال کی سزائے قید انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت سنائی گئی ہے ۔ مقدمہ میں کوتاہیاں ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے فیصلہ پر سخت تنقید جاری ہے ۔ صدر مالدیپ نے کہا کہ ہر شخص کو سابق صد