Month: 2015 مارچ
راہبہ کی عصمت ریزی کیس میں 10 افراد کی گرفتاری
مرکز کی جانب سے رپورٹ کی طلبی
ملک بھر میں سوائن فلو سے 1731 مریضوں کی موت
نئی دہلی ۔ 16 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ملک بھر میں سوائن فلو سے 1,731 مریضوں کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ آج مزید 21 اموات درج کروائی گئی ہیں اور سوائن فلو کے متاثرین کی تعداد 30,000 کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 15 مارچ تک 1,731 مریض فوت ہوگئے ہیں جبکہ مختلف ریاستوں میں متاثرین کی تعداد 29,938 تک پہنچ گئی ہے ۔
وادی کشمیر میں زبردست بارش اور برفباری
وادی کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور برفباری کے باعث ایک تودہ کھسکنے سے ایک 14 سالہ لرکی ہلاک ہوگئی جبکہ سرینگر ۔ جموں قومی شاہراہ کو بند کردیا گیا ہے اور ٹریفک پہلے ہی سے معطل ہے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ پلوما کی اونتی پور علاقہ میں سندر گنڈ کے مقام پر ایک کمسن لڑکی ہدیٰ جان مٹی کے تودے کے نیچے دب کر فوت ہوگئی ۔ یہ واقعہ جن
آر ایس ایس کی کانفرنس
اب کس طرح سے راز چھپائے بھلا کوئی
ظاہر ہو دل کا حال خلوصِ بیان میں
آر ایس ایس کی کانفرنس
ہندوستانی خواتین ورلڈ ہاکی لیگ راؤنڈ 2 جیت گئیں
نئی دہلی ، 16 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے بالی ووڈ فلم ’چَک دے‘ کی یاد تازہ کردی جب انھوں نے پولینڈ کو ایف آئی ایچ ورلڈ ہاکی لیگ راؤنڈ 2 کے فائنل میں کل یہاں میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں 3-1 سے شکست دے دی۔ تاہم دونوں ٹیموں کو ورلڈ ہاکی لیگ کے راؤنڈ 3 میں جگہ مل گئی، جو 2016ء ریوو اولمپکس کیلئے کوالفکیشن راؤنڈ بھی ہے۔