رکن اسمبلی سماج وادی پارٹی کے خلاف ایف آئی آر درج
بدایون( اترپردیش ) ۔/17مارچ، (سیاست ڈاٹ کام ) سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اور دیگر 3افراد کے خلاف جنرل منیجر اربن کوآپریٹیو بینک کو زدوکوب کرنے کے الزام میں پولیس نے ایف آئی آر درج کرلیا ہے ۔ یہ واقعہ کل رکن اسمبلی کی قیامگاہ پر پیش آیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ سمرتی یادو نے بتایا کہ رکن اسمبلی اشوتوش موریہ اور بینک ڈائرکٹرس اجئے گوئل اور دی