بجٹ سیشن کے پہلے نصف میں توسیع کیلئے حکومت تیار

نئی دہلی 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت، رواں بجٹ سیشن کے پہلے نصف میں اگر ضروری ہو تو دو دن کی توسیع کیلئے تیار ہے۔ تاکہ 23 اور 24 مارچ کو پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد کرتے ہوئے کوئلہ، کان اور معدنیات پر کلیدی اصلاح بلز منظور کی جائیں۔ بجٹ سیشن کا پہلا نصف قبل ازیں طے شدہ پروگرام کے مطابق 20 مارچ کو ختم ہونے والا تھا۔ تاہم کابینی کمیٹی برائے پا

دیماپور کا واقعہ غلط لیکن دور رس نتائج کا حامل

نئی دہلی۔ 18 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدرنشین قومی کمیشن برائے درج فہرست ذاتوں (ایس سی) اور کانگریس رکن پارلیمنٹ پی ایل پونیا نے آج دیما پور میں ایک نوجوان کو عصمت ریزی کا الزام میں موت کے گھاٹ اتارنے کے واقعہ کی مذمت کی ہے لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کے واقعات خواتین کے خلاف جرم کرنے والوں میں نفسیاتی خوف پیدا کردیتے ہیں۔ انہوں نے

چرچ پر حملہ کے واقعہ میں حکومت ہریانہ کو نوٹس

نئی دہلی ۔ 18 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) قومی حقوق انسانی کمیشن نے آج حکومت ہریانہ کو ایک نوٹس روانہ کی ہے اور حصار میں ایک زیر تعمیر چرچ کی بے حرمتی کے واقعہ اور ریاست میں اقلیتوں کے مذہبی مقامات کی حفاظت کیلئے کئے گئے اقدامات پر رپورٹ طلب کی ہے ۔ ایک سرکاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ کمسن نے چیف سکریٹری اور ڈائرکٹر جنرل پو لیس ہریانہ کو نوٹ

سمرتی ایرانی پر ریمارک ،راجیہ سبھا میں شرد یادو کا اظہار افسوس

نئی دہلی ۔ 18 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی کے خلاف متنازعہ تبصرہ کے چند دن بعد جنتا دل متحدہ لیڈر شرد یادو نے آج افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ وہ ان کا احترام کرتے ہیں۔ قائد ایوان ارو جیٹلی نے بتایا کہ دو دن قبل ایوان میں مباحث کے دوران شرد یادو کے ریمارکس پر میڈیا نے غیر مناسب تاثر پیش کیا ہے جس کے

بشارالاسد حکومت پر عوام کو کلورین گیس سے ہلاک کرنے کا الزام

بیروت ۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) شامی ارکان اور مغرب کی تائید والی اپوزیشن نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ باغیوں کے قبضہ والے مستقر میں کلورین گیس حملہ کیا گیا جس میںکم و بیش چھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد ایسے ہیںجن میں بچے بھی شامل ہیں، کو سانس لینے میں زبردست مشکلات کا سامنا ہے ۔ زہریلی گیس جو شمال مغربی ادلیب صوبہ کے مستقر

بشارالاسد حکومت پر عوام کو کلورین گیس سے ہلاک کرنے کا الزام

بیروت ۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) شامی ارکان اور مغرب کی تائید والی اپوزیشن نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ باغیوں کے قبضہ والے مستقر میں کلورین گیس حملہ کیا گیا جس میںکم و بیش چھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد ایسے ہیںجن میں بچے بھی شامل ہیں، کو سانس لینے میں زبردست مشکلات کا سامنا ہے ۔ زہریلی گیس جو شمال مغربی ادلیب صوبہ کے مستقر

بوکوحرام کے ذریعہ 200 مغویہ لڑکیاں ہنوز لاپتہ : فوجی سربراہ

ابوجہ ۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) نائیجریائی افواج جو شمال مشرقی علاقہ میں شورش پسندی سے نمٹنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے تاہم افواج کو بھی گیارہ ماہ قبل بوکو حرام کے ذریعہ 200 مغویہ لڑکیوں کے بارے میں ہنوز کوئی معلومات نہیں ہے۔ لیفٹننٹ جنرل کینتھ مینماہ نے کل اخباری نمائندوں کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے صرف اتنا کہا ت

یو اے ای میں اونٹنی کے دودھ سے تیار آئسکریم متعارف

دوبئی ۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) یو اے ای کے ایک اعلیٰ سطحی دودھ مصنوعات کے تاجر نے یہ ادعا کیا ہے کہ اُس کی کمپنی دُنیا کی پہلی کمپنی ہوگی جو عام مارکیٹ میں اونٹنی کے دودھ سے تیار کی گئی آئسکریم اور دودھ کا پاؤڈر متعارف کرے گی ۔ العین ڈیری کے ’’کیملائٹ ‘‘ برانڈ کے تحت تیار کئے گئے دودھ مصنوعات اب یو اے ای کے چنندہ آؤٹ لیٹس پر دستیاب رہ

وہائٹ ہاؤز کو سائنیڈ پر مبنی پیاکیج موصول

واشنگٹن 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی خفیہ سرویس کے مطابق وہائٹ ہاؤز کو ایک لفافہ میں بند خطرناک زہریلا سمواد سائنیڈ موصول ہوا جو اُس شخص کے پتہ کے ساتھ بھیجا گیا تھا جس کے پتہ سے قبل ازیں امریکی صدر کو سرکاری رہائش گاہ پر ذریعہ ڈاک ایک ایسا ہی پیاکیج بھیجا گیا تھا جس میں پیشاب اور غلاظت پائی گئی تھی۔ امریکی خفیہ سرویس کے ترجمان برا

ہندوستانی طالب علم کو دوست کے قتل پر سزائے عمرقید

نیویارک ۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک 25 سالہ ہندوستانی طالب علم جو یہاں کی ایک باوقار یونیورسٹی میں زیرتعلیم تھا ، اُسے 2013 ء میں اپنے ایک دوست کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا ہے جو اُس نے صرف اس بنیاد پر کیا تھا کہ اس کی گرل فرینڈ اُس کے دوست کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھاتے ہوئے اُس کے ساتھ دھوکہ کررہی ہے ۔ اگر جرم ثابت ہوگیا تو راہول گپتا نام

ایرمارشل سہیل امان بٹ پاکستانی فضائیہ کے نئے سربراہ

اسلام آباد ۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایرمارشل سہیل امان بٹ جو ایک ماہر لڑاکا پائلٹ تصور کئے جاتے ہیں ، کو آج پاکستانی فضائیہ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ۔ دریں اثناء پاکستانی ایئرفورس (PAF) کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سہیل امان بٹ کل اپنے عہدہ کا جائزہ اپنے پیشرو ایئر چیف مارشل طاہر رفیق سے حاصل کریں گے ۔نومبر 1980 ء

پارلیمنٹ سیشن میں شرکت کیلئے انور ابراہیم کی درخواست

کوالالمپور ۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا کے جیل کی سزا کاٹنے والے قائد انور ابراہیم نے حکومت کے اُس فیصلہ پر جہاں انھیں پارلیمنٹ سیشن میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے ، کو عدلیہ کی جانب سے نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔ انور جو ایک اپوزیشن قائد ہونے کے علاوہ وفاقی قانون ساز بھی ہیں ، نے کوالالمپور ہائیکورٹ میں درخواست کا اد

شامی فوج کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانیکا دعویٰ

دمشق۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) شام میں سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ملک کے شمالی مغربی علاقے میں ایک امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ فوج کے مطابق اس جاسوس طیارے کو صدر بشار الاسد کے حامیوں کے گڑھ سمجھے جانے والے لطاقیہ نامی شہر کے اوپر نشانہ بنایا گیا۔ امریکی محکمہ دفاع نے اپنے ایک ڈرون طیارے سے رابطہ منقطع ہونے کی تصدیق کی ہے تاہ

پائیلٹس کی ہڑتال ، لفتھانسا کی 750 پروازیں منسوخ

فرینکفرٹ ۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) جرمن ایئرلائن لفتھانسا نے آج اپنی کم فاصلوں اور زیادہ فاصلوں کا احاطہ کرنے والی کم و بیش 750 پروازوں کو پائیلٹس کی دو روزہ ہڑتال کے باعث منسوخ کردیا ۔ عرصہ دراز سے پائیلٹس اور حکومت کے درمیان سبکدوش ہونے کی عمر کو لیکر تنازعہ پایا جاتا ہے ۔ میونخ اور فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے لفتھانسا کی معمول کی 1400 پرواز

پہلے جنوبی ایشیائی فلم فیسٹول کا کامیاب انعقاد

واشنگٹن ۔ 18 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) جنوبی ایشیائی عوام کو درپیش پیچیدہ مسائل پر روشنی ڈالنے والی 14 فلمیں ڈلاس کے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹول میں دکھائی گئیں جس کا اہتمام 27 فبروری تا یکم مارچ کیا گیاتھا ۔ ایسے جنوبی ایشیائی افراد جو امریکہ ، ہندوستان ، نیپال ، آسٹریلیا اور سنگاپورمیں رہائش پذیر ہیں ،اُن سب کو مختلف ڈائرکٹرس ، پروڈیوسرس ، ای

شمسی طیارہ کی وارناسی کیلئے پرواز

احمدآباد۔18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)دُنیا کے پہلے شمسی توانائی سے چلنے والے طیارہ ’’سولار ایمپلس۔2‘‘ نے آج وارناسی کیلئے اُڑان بھری۔ سوئٹرزلینڈ کے پائیلٹ اینڈرے بورش برگ نے مقامی وقت کے مطابق 7:18 بجے صبح طیارہ کی پرواز شروع کی۔ اس کی پرواز میں مقررہ وقت سے تقریباً 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔ یہ طیارہ احمدآباد سے وارناسی کیلئے روانہ ہوا۔ اس