جموں و کشمیر کو ہر ممکن مدد کا تیقن ‘وزیراعظم نے نقوی کو روانہ کردیا

نئی دہلی 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کو کشمیر روانہ کیا تا کہ وہ سیلاب کی صورتحال کا راست تخمینہ کرسکے اور ریاستی عہدیداروں سے اُن کو ضروری ہر ممکن مدد کے سلسلہ میں تعاون کرسکے ۔ وادی کشمیر میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہوچکی ہے ۔ مودی نے وزیر مملکت برائے اقلیتی امور و پارلیمانی امور نقو

ہندوستان کے ماحولیاتی فروغ سے پورے سارک علاقہ کی مدد

نئی دہلی 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان نے آج کہا کہ ہندوستان کو یہ عہد کرنا چاہئے اور اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ وہ معاشی ترقی کے مقرر ہ مقاصد حاصل کرتا ہے کیونکہ اگر ہندوستان ترقی کرتا ہے تو ہمیں یقین ہے کہ پورا علاقہ ہندوستان کے ساتھ ترقی کرے گا ۔ پاکستانی سفیر برائے ہند عبدالباسط نے انڈسٹری چیمبر کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئ

کشمیر سیلاب :چیف منسٹر کی مرکز سے فوجی مدد کا مطالبہ سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ کا مرکز پر اظہار ناراضگی

جموں /سرینگر 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)چیف منسٹر جموں و کشمیر مفتی محمد سعید نے آج کہا کہ وادی کشمیر میں سیلاب کی وجہ سے باڈگام میں ایک مکان منہدم ہوگیا جس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا اور دیگر 10 اس کے ملبے میں پھنس گئے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ طور پر باہر نکال لیا جائے گا تاہم انہوں نے کہا کہ فی الحال کچھ بھی یقین کے سا

یوگیندر یادو کی عاپ پارٹی عہدے سے برطرفی یقینی

نئی دہلی 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)پرشانت بھوشن اور عام آدمی پارٹی کی قومی تادیبی کمیٹی کے سربراہ یوگیندر یادو کی برطرفی کے بعد امکان ہے کہ یادو کو دوبارہ پارٹی کے صدر کی جانب سے ایک اور کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا ۔ پارٹی ذرائع کے بموجب ایک نئی فہرست جاری کی جائے گی جس میں یادو کا نام شامل نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے سینئر قائد ن

عام آدمی پارٹی بالکل درست :کجریوال

نئی دہلی 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)عام آدمی پارٹی بالکل ٹھیک ٹھاک ہے چیف منسٹر دہلی ارویند کجریوال نے آج کہا کہ پارٹی میں انتشار ختم ہوچکا ہے قومی کونسل کے اجلاس کے بعد جہاں پارٹی کے باغی ارکان یوگیندر یادو اور پرشانت بھوشن کو قومی عاملہ سے علحدہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا کجریوال کی یہ پہلی پریس کانفرنس تھی ۔ انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہ

مہاتما گاندھی پر تنقید تاریخ کی بنیاد پر نہیں :عرفان حبیب

علیگڑھ 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)نامور مورخ عرفان حبیب نے مہاتما گاندھی پر تنقید کو بکواس قرار دیتے ہوئے کہا کہ بعض مغربی ممالک کے مصنفین کہتے ہیں کہ اُن کی تنقید کی بنیاد تاریخ پر ہے ۔ انہوں نے مہاتما گاندھی اور ہندوستانی قوم کے موضوع پر کل شام تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مہاتما گاندھی پر خاص طور پر گذشتہ چند مہینوں سے جو مسلسل تنقید کی جارہ

یو پی پی ایس سی کے ہیڈ کوارٹرس پر تشدد

الہ آباد30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)اترپردیش پبلک سرویس کمیشن کے ہیڈ کوارٹرس پر تشدد پھوٹ پڑا جب نوجوانوں نے صدر نشین کی برطرفی کا مطالبہ کیا کیونکہ پرچہ سوالات کا افشاہوا تھا ۔ انہوں نے سنگباری کی اور سرکاری بس کو نقصان پہنچایا ۔ 100 سے زیادہ افراد کمیشن کی عمارت کے روبرو جمع ہوگئے تھے جہاں انہوں نے صدر نشین انل یادو کی سوالات کے پرچوں کے

پولیس اسٹیشن میں سوچھ بھارت پروگرام

کوبیر (عادل آباد)۔ 30 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آج مستقر کوبیر پولیس اسٹیشن میں ایس آئی ڈی رمیش نے نمائندہ سیاست کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے چلائی جارہی صاف صفائی مہم ’’سوچھ بھارت‘‘ کے طرز پر کوبیر پولیس اسٹیشن میں صفائی مہم کا آغاز کیا گیا۔ بعدازاں اے ایس آئی بابو نے اس وقت موجود پولیس جوانوں سے پولیس اسٹیشن کی صاف صفائی کی گئی۔ اس

تحصیلدار کا امتحانی مرکز کا معائنہ

کوبیر (عادل آباد)۔ 30 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر کوبیر منڈل کے تلگو میڈیم ہائی اسکول میں پانچ گرام پنچایتوں کے ہائی اسکولس کیلئے ایس ایس سی کا ایک ہی مرکز بتایا گیا جن میں مستقر کوبیر ZP ہائی اسکول، مالئے گاؤں ہائی اسکول، پلسی گاؤں ہائی اسکول، B پارڈی ہائی اسکول دوڑانہ گاؤں ہائی اسکول کے طلباء و طالبات منجملہ 320 تعداد SSC امتحان دینے

بیڑی کمپنیوں کا سروے

کوبیر (عادل آباد)۔ 30 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آج کوبیر منڈل کے مواضعات میں بیڑی اور سیگار یونین ضلع چیرمین ایپا لکلشمن نے بتایا کہ مستقر اور اطراف و اکناف کے مواضعات میں سروے کیا گیا جن میں سونادی گرام پنچایت، چونڈی گرام پنچایت، چاتا گاؤں، ہلدا گاؤں، جام گاؤں، سروے کے دوران بیڑی ورکرس خواتین PF اور PF Non کو لے کر مطالبہ کیا کہ حکومت کی

شہدائے تلنگانہ کے افراد خاندان کو مالی امداد

کریم نگر /30 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ کے حصول کیلئے اپنی جان کی قربانیاں دینے مرحومین کے افراد خاندان کو حکومت ہر طریقہ سے ان کو امداد فراہم کرے گی ۔ ریاستی وزیر برائے فینانس و سیول سپلائی ایٹالہ راجیندر نے پیر کو کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں شہدائے تلنگانہ کے خاندانوں کو مالی امداد کی تقسیم کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ان خیالات

دیہاتوں کی ترقی کیلئے متحدہ طور پر کام کرنے پر زور

سوریاپیٹ /30 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی سوریا پیٹ و ریاستی وزیر برقی جی جگدیش ریڈی نے منڈل پرجا پریشد کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تمام ایم پی ٹی سیز ایم پی پی اور سرپنچوں اور آفیسرس کو ہدایت دی کہ دیہاتوں کی ترقی اور عوامی سہولیات کیلئے سب مل کر ایک ساتھ کام کریں ۔ انہوں نے کہا کہ سب مل کر ایک ساتھ کام کریں گے تو کاموں میں

عوامی مسائل کی یکسوئی پر احتجاج کا انتباہ

جڑچرلہ /30 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم پارٹی کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جڑچرلہ میں آج جناب حفیظ الرحمن صدر منڈل ٹی ڈی پی کی صدارت میں تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس میں سابق رکن اسمبلی مسٹر ایرہ شیکھر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔ اس موقع پر این ٹی راما راؤ کے مجسمے پر پھول مالا نچھاور کرکے آنجہانی قائد کو خراج عقیدت پ

بچکنڈہ تا بانسواڑہ کی تعمیر میں تاخیر

بچکنڈہ /30 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ تا بانسواڑہ روڈ کا کام پھر ادھورا ہوچکا ہے ۔ تفصیلات کے بموجب آج سے چار سال قبل 2011 میں بچکنڈہ سے بانسواڑہ ڈبل روڈ کیلئے 25 کروڑ روپئے کی لائین سے روڈ کا افتتاح عمل میں آیا جی او پاس ہوکر تین سال کا عرصہ گذر چکا ہے اور روڈ کا کام شروع ہونے دو سال گذر چکے ہیں لیکن ابھی تک کام کی تکمیل ہونے کی بجائے

منڈل تاڑوائی میں پینے کے پانی کی قلت

یلاریڈی /30 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی میں پینے کے پانی کا مسئلہ مکمل طریقہ سے حل کرنے یلاریڈی رکن اسمبللی مسٹر رویندر ریڈی نے تیقن دیا ۔ انہوں نے منڈل مستقر پر پینے کے پانی کے سنٹر کا آغاز کرتے ہوئے مزید کہا کہ آنے والے تین سال میں ہر گھر کو نل کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔ مستقر کی عوام کو پینے کے پانی کو سربراہ کرنے کیلئے چٹ

رائچور میں مفت دینی و تعلیمی سمر کلاسیس کا اہتمام

رائچور /30 مارچ ( فیاکس ) محمد نور سکریٹری چوک مسجد رائچور نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ انتظآمی کمیٹی چوک مسجد و مسجد بہاؤالدین رائچور کی جانب سے اس سال مشترکہ طور پر عصری مدرس کے طلباء و طالبات کیلئے گرمائی تعطیلات میں یکم اپریل تا ختم جون تک دو ماہی دینی و تعلیمی سمر کلاسیس کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ جس میں طلباء کو ابتدائی دینی معلوما

محکمہ صحت میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات

بیدر۔ 30 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی محکمہ ہیلتھ میں واقع مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کرنے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ وزیر صحت جناب یو ٹی قادر نے آج کونسل میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ 331 ایم بی بی ایس ڈاکٹر، 87 ڈینٹل ڈاکٹرس اور سی اور ڈی گروپ کی 2018 جائیدادوں کے بشمول جملہ 2,528 جائیدادوں پر تقررات کرنے محکمہ فینانس نے منظور

گنا کسانوں کو مقررہ قیمت ادا نہ کرنے پر کارروائی

بیدر۔ 30 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) فی ٹن گنے کیلئے حکومت کی جانب سے مقرر کردہ قیمت ادا نہ کرنے والی اور بقایا رکھ لینے والی شکر فیکٹریوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور کسانوں کی رقومات ادا کی جائے گی۔ وزیر کوآپریٹیو اور شکر ایچ ایس مہادیو پرساد نے آج کونسل میں یہ بات بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ مارچ ختم تک گنا کریشنگ کا موسم ہے تب تک ف