اتر پردیش میں ٹرین حادثہ ، 38 افراد ہلاک
رائے بریلی ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 38 افراد ہلاک اور تقریباً 150 دیگر کو آج زخم آئے جب دہرہ دون۔ وارانسی جنتا اکسپریس ٹرین کا انجن اور دو متصل بوگیاں یہاں بچراوان ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اُتر گئے۔ یو پی کے وزیر منوج کمار پانڈے نے مہلوکین کی تعداد میں اضافے سے واقف کرایا۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کنگ جارج میڈیکل یو