انتقال

حیدرآباد۔/21مارچ، ( راست ) جناب محمد عزیز الدین ( تورتی آرمور منڈل ) کی اہلیہ کا بعمر 72سال آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز فجر مسجد قطب شاہی مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین پیراماؤنٹ قبرستان ، حکیم پیٹ ٹولی چوکی میں عمل میں آئے گی۔ مرحومہ، محمد شفیع الدین ظفر ٹیچر اسکول اسسٹنٹ گوشہ محل ہائی اسکول م

مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس فیسٹیول کے بمپر انعام کی تقسیم

حیدرآباد 21 مارچ (پریس نوٹ ) مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس کی جانب سے ایک باوقار شاپنگ فیسٹیول ‘مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس فیسٹیول منایا گیا جس میں خریداری کرنے والے کسٹمرس کو 50 کیلو گرام تک سونے کے اشورڈ گفٹس اور انعامات دیئے گئے ۔ مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس کی جانب سے اس کے سوماجی گوڑہ شورم پر ایک کلو گرام سونے کا بمپر انعام اس کے ونر

یمن میں گروہ واری تشدد

بہت ہی سُست تھا منظر لہو کے رنگ لانے کا
نشاں آخر ہوا یہ سُرخ تر آہستہ آہستہ
یمن میں گروہ واری تشدد

گڈکری کی عدالت میں حاضری

نئی دہلی ، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر نتن گڈکری آج دہلی کی ایک عدالت میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کے خلاف اپنی فوجداری ہتک عزت شکایت کے سلسلے میں حاضر ہوئے۔ وزیر روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز گڈکری سے کونسل برائے کجریوال نے زائد از ڈھائی گھنٹے جرح کی۔ کجریوال کو اس کیس میں عدالت کے روبرو شخصی حاضری سے مستقل طور پر استثنا دیا

مسلمانوں کو دشمنوں سے زیادہ منافقوں سے نقصان : محمود مدنی

بجنور (اترپردیش)، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جمعیۃ العلماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے آج کہا ہے کہ مسلمان خود ملت کی رسوائی اور دہشت گردی کے تعلق سے اسلام کی شبیہہ بگاڑنے کے ذمہ دار ہیں اور مسلم برادری میں بنیادی تبدیلیوں کیلئے فروغ تعلیم کی ضرورت کو اُجاگر کیا ہے۔ اُنھوں نے بتایا کہ اگر مسلمان آئندہ 20 سال کیلئے تعلیمی ای