Month: 2015 مارچ
مذہب تبدیل کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے ؟راجناتھ سنگھ کا سوال
نئی دہلی 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )اقلیتوں کو مکمل تحفظ کا تیقن دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج تبدیلی مذہب کے عمل پر اعتراض کیا اور کہا کہ مخالف تبدیلی مذہب قانون پر مباحث کی ضرورت ہے ۔ انہو ںنے یہ جاننا چاہا کہ کیا تبدیلی مذہب میں ملوث ہوئے بغیر عوام کی خدمت نہیں کی جاسکتی انہوں نے بعض اوقات افواہوں اور تنازعات کی وجہ سے
دہشت گرد گروپس مسلم نوجوانوں کو گمراہ کرنے میں ناکام
نئی دہلی 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی حکومت نے آج کہا کہ ملک کی اقلیتوں میں ’’مثبت ماحول‘‘پیدا کردیا گیا ہے جبکہ نریندر مودی حکومت تشکیل پائی ۔دہشت گرد گروپس کے ’’حوصلے پست‘‘ہوچکے ہیں اور وہ مسلم نوجوانوں کو نفرت انگیز سرگرمیوں کی ترغیب دے کر گمراہ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ وہ ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی دسویں سالانہ کانفرنس سے خ
ہند۔ پاک مذاکرات میں تیسرے فریق کی گنجائش نہیں
حریت کانفریس کے بارے میں مرکزی حکومت کا رد عمل
ہندوستان کیلئے سیکولر ازم کے اچھے نتائج کا ادعا
عالمی کانفرنس برائے استحکام جمہوریت سے مذہبی رہنما دلائی لاما کا خطاب
وزیر اعظم اسرائیل اور امریکہ
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکا یہ بازیگر کھلا
وزیر اعظم اسرائیل اور امریکہ
ایم ایل سی انتخابات کا پرامن انعقاد
اوٹکور ۔ 23 ۔ مارچ : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : اوٹکور منڈل میں ایم ایل سی کے انتخابات کے لیے رائے دہی کا مرکز گرام پنچایت کے احاطہ میں بنایا گیا تھا ۔ صبح سے ہی رائے دہندوں نے اپنے اپنے ووٹ کے استعمال کے لیے حاضر ہوتے ہوئے بڑے سکون کے ساتھ ووٹوں کو ڈالتے ہوئے نظر آرہے تھے ۔ اس طرح اوٹکور میں جملہ ووٹوں کا فیصد 72 رہا ۔ رائے دہندوں نے اپنے اپن
اگادی گریٹنگ کارڈز کی تقسیم
اوٹکور ۔ 23 ۔ مارچ : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جماعت اسلامی ہند اوٹکور کی جانب سے ہندو بھائیوں کو عید اگادی کے موقع پر جملہ 185 اگادی مبارکباد کارڈز کی تقسیم عمل میں آئی ۔ اس موقع پر اوٹکور کے تمام سیاسی پارٹیوں کے علاوہ بی جے پی اور آر ایس ایس اور کانگریس ، ٹی ڈی پی کے علاوہ دیگر غیر مسلم بھائیوں میں اگادی کارڈز کی تقسیم کرنے پر ہندو بھائیوں
بورویلس کی تنصیب
اوٹکور ۔ 23 ۔ مارچ : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مولانا محمد نذیر احمد جامعی ( اوٹکور ) نے بمقام تانڈور ویلفیر سوسائٹی ( اہلحدیث ) کے تعاون سے اوٹکور مستقر کے محلہ جات محلہ سلفی نگر ، محلہ گنتہ ، مین بازار نزد گرام پنچایت آفس ، محلہ گدوال ، شادی خانہ محلہ کالونی ، اور جامع مسجد پنچ کے قریب 7 عدد بورویلس کی تنصیب عمل میں لائی گئی ۔ مولانا محمد نذی
یتیم بچوں کے ساتھ بہترین حسن و سلوک کی تلقین
اوٹکور ۔ 23 ۔ مارچ : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : ہیومن ویلفیر فاونڈیشن دہلی و مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی کے اشتراک سے اوٹکور میں جملہ 11 مسلم یتیم طلباء وطالبات کو تعلیم جاری رکھنے کے لیے فی کس 2250 روپئے کی تعلیمی امداد 11 طلباء وطالبات میں تقسیم عمل میں آئی ۔ اس موقع پر جامع مسجد پنچ میں تقریب تقسیم تعلیمی وظائف برائے یتیم طلباء و طالبات کا ا
مریال گوڑہ ڈیویژن میں 47 فیصد رائے دہی
مریال گوڑہ ۔ 23 ۔ مارچ : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : قانون ساز کونسل گریجویٹ زمرے کے تحت اضلاع ورنگل ، کھمم ، نلگنڈہ کے انتخابات کا صبح آٹھ بجے مریال گوڑہ میں موجود 9 پولنگ بوتھس پر رائے دہی کا آغاز ہوا ۔ اس مرتبہ کانگریس کی جانب سے ٹی ملنا ، ٹی آر ایس کی جانب سے پی راجیشور ریڈی بی جے پی امیدوار رام موہن راؤ نے انتخابات میں حصہ لیا ۔ قانون ساز
ریاست تلنگانہ ہر شعبہ میں ترقی کی راہ پر گامزن
یلاریڈی ۔ 23 ۔ مارچ : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : ایک ہی دن میں گیارہ برقی سب اسٹیشنوں کا سنگ بنیاد رکھا جانا ملک بھر میں پہلی مرتبہ ہے ۔ یلاریڈی حلقہ اسمبلی کے مختلف علاقوں میں ریاستی وزیر برقی مسٹر جگدیشور ریڈی نے 33/11 k.v برقی سب اسٹیشنوں کے لیے سنگ بنیاد رکھا ۔ وزیر اعلیٰ کے وعدہ کئے ہوئے دس دن بعد ہی سنگ بنیاد رکھا جانا ملک کی تاریخ میں پہل
نرمل میں ٹیلرنگ سنٹر کا قیام
نرمل ۔ 23 ۔ مارچ : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : مستقر نرمل میں روزنامہ سیاست کی جانب سے لڑکیوں کے لیے ٹیلرنگ سنٹر قائم کیا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست کے نرمل دورہ کے موقع پر گلوبل ویلفیر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کے ذمہ داروں نے انصار احمد ساحل صدر سوسائٹی کے ہمراہ جناب عامر علی خاں صاحب سے نمائن