Month: 2015 مارچ
عراق میں بم دھماکے، 19 ہلاک، 36 زخمی
بغداد ۔ 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 19 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔ اس دوران عراقی فوج نے بڑے پیمانے پر داعش کے خلاف کارروائی جاری رکھی اور تکریت کو دوبارہ آزاد کرانے کی سمت پیشرفت جاری ہے۔ آج بغداد کے صدر سٹی میں مصروف تجارتی مقام پر بم دھماکہ ہوا جس میں 9 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ دو
پاکستان میں 7برس بعد مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ
اسلام آباد ۔ 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، اسلام آباد میں 7 سال بعد مسلح افواج کی مشترکہ پریڈکے دوران لڑاکا طیاروں کی فلائی پاسٹ ،ٹینکوں اور دیگر حربی سامان کی نمائش ،وفاقی دارالحکومت نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔یوم پاکستان پرمنعقدہ مرکزی تقریب میں صدر
کانگریس دور حکومت کی آدرش رعیتو اسکیم کو تلنگانہ حکومت نے ختم کردیا
اسکیم کے تحت منتخب کسان نا اہل ، اسمبلی میں پوچارام سرینواس ریڈی کا بیان
شمس آباد ایرپورٹ جی ایم آر ایوارڈ فنکشن میں جاء نمازوں کا استعمال
جاء نمازوں پر جوتوں سمیت ٹھہر کر تصویر کشی ، مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے انتظامیہ کی دانستہ کوشش
قضاۃ کے نظام میں اصلاحات و تبدیلیوں کیلئے جامع منصوبہ پر غور
شادی ، طلاق و دیگر اسناد کی اجرائی کے طریقہ کار میں آسانی ، اسکیم پر 8 تا 10 لاکھ کا خرچ
انٹر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات
حاضری سے استثنیٰ فیس کی تاریخ
اوقافی جائیدادوں کی تباہی میں ملوث افراد کے ساتھ حکومت تلنگانہ کا تعاون
تحفظ جائیداد پر حکومت غیر سنجیدہ ، اندرا پارک پر احتجاجی دھرنا ، سید عزیز پاشاہ و دیگر کا خطاب
ہندوستان کے خلاف اسپین مسئلہ نہیں ہوگا: فالکنر
سڈنی ۔ 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈ جیمس فالکنر نے آج ان خیالات کو مسترد کردیا ہیکہ 26 مارچ کو سڈنی کرکٹ گراونڈ پر ہندوستان کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم کیلئے اسپن بولنگ مسئلہ ہوگی۔ قبل ازیں اس میدان پر جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان کوارٹر فائنل مقابلہ کھیلا گیا تھ