84 سالہ خاتون کو گریجویشن کی ڈگری
استنبول ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی 84 سالہ خاتون یونیورسٹی میں داخلے کے 64 سال بعدگریجویٹ کی ڈگری حاصل کرینگی۔فاطمہ مہربان نامی خاتون نے 1951 میں استنبول کی یونیورسٹی میں داخلہ لیا، لیکن پڑھائی کے ساتھ ساتھ نوکری کے باعث ان کی حاضری کلاسز میں کم رہی، جس کے بعد انھیں یونیورسٹی سے نکال دیا گیا لیکن 2011 میں حکومت نے یونیورسٹی سے نکالے