فرانس میں طیارہ حادثہ کا شکار، 150 ہلاک

پیرس ۔ 24 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کا ایک طیارہ آج فرنچ آلپس میں اسکائی ریزارٹ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگیا اور اس میں سوار تمام 150 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرانس میں چار دہوں کے دوران یہ اب تک کا بدترین طیارہ حادثہ تھا۔ فرانس کے جونیئر وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ جرمن ونگس ایر بس A320 حادثہ میں کسی کے بچنے کا امکان نہیں۔ یہ آلپس کے دور دراز علاق

سلویٰ فاطمہ کو پائلٹ ٹریننگ کیلئے 35 لاکھ 50 ہزار روپئے منظور

حیدرآباد 24 مارچ (سیاست نیوز)چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے پرانا شہر سے تعلق رکھنے والی سیدہ سلوی فاطمہ کے کمرشیل پائلٹ بننے کے خواب کو پورا کرنے کیلئے 35 لاکھ50 ہزار روپئے منظور کئے ہیں۔ اس رقم سے سلوی فاطمہ کمرشیل پائلٹ سے متعلق دو اہم ٹریننگ کورسس کی تکمیل کریں گی ۔ وہ پرانا شہر کی واحد مسلم لڑکی ہیں جنہوں نے پائلٹ کی ٹریننگ کا آغاز

قابل اعتراض موادپوسٹ کرنے پر گرفتاری غیر دستوری

نئی دہلی ۔ 24 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے سائبر قانون میں فراہم متنازعہ گنجائش کو حذف کردیا۔ اس قانون کے تحت ویب سائیٹس پر ’’قابل اعتراض‘‘ مواد شائع کرنے کی صورت میں گرفتاری کی گنجائش تھی۔ عدالت نے اسے غیر دستوری اور اظہار خیال کی آزادی پر کاری ضرب قرار دیا۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ انفارمیشن ای

انتقال

جناب محمد عبدالرزاق ولد محمد عبدالکریم (سدی پیٹ) پیشہ تجارت کا اچانک قلب پر حملہ کی وجہ 24 مارچ کو 5 بجے شام انتقال ہوگیا۔ تدفین 25مارچ کو بعد ظہر عیدگاہ سدی پیٹ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے 9246539044 پر ربط کریں۔

پاسپورٹ کی جلد اجرائی کیلئے ’ویری فاسٹ‘ سافٹ ویر

حیدرآباد 24 مارچ (پی ٹی آئی) تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل پولیس انوراگ شرما نے پاسپورٹ کی اجرائی کے لئے پولیس تنقیح و توثیق کے نئے سافٹ ویر کا آج تفصیلی جائزہ لیا۔ ایک سرکاری اعلامیہ میں یہ انکشاف کرتے ہوئے مزید کہا گیا کہ ’ویری فاسٹ‘ کہلایا جانے والا یہ سافٹ ویر پاسپورٹ درخواستوں کی تنقیح کے لئے پولیس کی جانب سے خصوصی طور پر تیار کیا

جی ایچ ایم سی سیکشن آفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد 24 مارچ (سیاست نیوز) انٹی کرپشن بیورو کی کارروائی میں جی ایچ ایم سی کے سیکشن آفیسر اور اٹنڈر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اے سی بی مسٹر راما کرشنا نے بتایا کہ سید غوث ساکن ملک پیٹ اپنے مکان کی توسیع و تعمیر کیلئے جی ایچ ایم سی سرکل IV سے اجازت کیلئے درخواست داخل کی تھی جس پر وہاں کے سی

جی ایچ ایم سی سیکشن آفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد 24 مارچ (سیاست نیوز) انٹی کرپشن بیورو کی کارروائی میں جی ایچ ایم سی کے سیکشن آفیسر اور اٹنڈر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اے سی بی مسٹر راما کرشنا نے بتایا کہ سید غوث ساکن ملک پیٹ اپنے مکان کی توسیع و تعمیر کیلئے جی ایچ ایم سی سرکل IV سے اجازت کیلئے درخواست داخل کی تھی جس پر وہاں کے سی

سزائے قید پانے والے

تلنگانہ کارکنوں کو وظائف کی تجویز نہیں
حیدرآباد 24 مارچ (آئی این این) ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی نے تلنگانہ اسمبلی میں بی جے پی رکن این وی ایس ایس پربھاکر کے ایک سوال پر جواب دیا کہ تلنگانہ تحریک کے دوران جیل جانے والے کارکنوں کو وظائف دینے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔

تیسری بار وزیراعظم نہیں بنوں گا : کیمرون

لندن ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہیکہ آئندہ عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی کی صورت میں تیسری بار وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ نہیں سنبھالیں گے۔بی بی سی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ دوبارہ منتخب ہونے کی صورت میں وہ مزید پانچ سال کیلئے پارلیمان کی خدمت کری