ایران پر نئی تحدیدات کا یو ایس سینیٹ کا انتباہ
واشنگٹن 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ سینیٹ میں آج اتفاق رائے سے ایران پر تازہ تحدیدات عائد کرنے کیلئے ووٹنگ ہوئی بشرطیکہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ نیو کلیئر معاہدہ کے دوران کسی بھی نوعیت کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا جائے۔ یہ بات سبھی جانتے ہیں کہ ایران کے نیو کلیئر معاہدہ کیلئے بات چیت کا اہم دور چل رہا ہے جبکہ سینیٹ ری پبلکن مارک کر