وزیراعظم آسٹریلیا کے دو روزہ دورہ نیوزی لینڈ کا اختتام

آکلینڈ۔یکم مارچ( سید مجیب کی رپورٹ ) وزیراعظم آسٹریلیا ٹونی ایباٹ جو 27فبروری کو دو روزہ دورہ پر نیوزی لینڈ پہنچے تھے اور جن کا وزیراعظم نیوزی لینڈ اور صحافیوں کی ایک ٹیم نے جو اُن کے دورہ کی رپورٹنگ کیلئے بشمول نامہ نگار ’’سیاست‘‘ برائے نیوزی لینڈ سید مجیب ‘ منتخب کی گئی تھی ۔ ان کے شاندار استقبال کیلئے موجود تھی ۔ آکلینڈ کے گورن

ورلڈ کپ :انگلینڈ کے خلاف سری لنکا کی 9 وکٹس سے شاندار کامیابی

ویلنگٹن ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کمار سنگاکارا اور ایل تھیرامنے کی شاندار سنچریوں کی بدولت سری لنکا نے ورلڈ کپ کے پول اے کے میچ میں انگلینڈ کے خلاف 300 سے زیادہ کے اسکور کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے نو وکٹس سے کامیابی حاصل کرلی ۔ انگلینڈ نے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 309 کا قابل لحاظ اسکور کھڑا کیا تھا اور یہ تاثر پیدا ہوا تھا کہ

جگموہن ڈالمیا کے بی سی سی آئی صدر بننے کا امکان

چینائی ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کرکٹ منتظم جگموہن ڈالمیا امکان ہے کہ بہت جلد بی سی سی آئی کے صدر کی حیثیت سے واپسی کرینگے ۔ ایک دہے قبل تک وہ اس عہدہ پر فائز تھے ۔ سمجھا جارہا ہے کہ سبکدوش ہونے والے صدر این سرینواسن کے کیمپ نے جگموہن ڈالمیا کو اپنا متفقہ امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بی سی سی آئی کی صدارت کیلئے ایک اور دعویدا

کوہلی کو تمام فارمٹس میں ہندوستانی کپتان بنانے کی حمایت: کم ہیوگس

پرتھ ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے سابق کپتان کم ہیوگس مہیندر سنگھ دھونی کی قیادت سے زیادہ متاثر نہیں ہیں اور ان کا احساس ہے کہ ویراٹ کوہلی کو نہ صرف ٹسٹوں میں بلکہ تمام فارمٹس ( ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی ) میں بھی ٹیم کا کپتان بنایا جانا چاہئے جس سے قیادت با مقصد ہوجائیگی ۔ ہیوگس نے ایک انٹورویو میں کہا کہ وہ بحیثیت کھلاڑی دھونی کو

اے او سی سنٹر کے سائیکلنگ و پیرا سیلنگ مقابلے

حیدرآباد ۔ یکم مارچ ( سیاست نیوز ) اے او سی سنٹر سکندرآباد کی جانب سے سائیکلنگ و پیراسیلنگ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ یہ مقابلے راجستھان میں تانوت کے مقام سے سکندرآباد تک کیلئے منعقد کئے گئے جو سدرن کمان میں سب سے طویل سائیکلنگ مقابلے رہے ہیں۔ ان مقابلوں کا 7 فبروری تا 27 فبروری انعقاد عمل میں آیا ۔ مقابلہ میں حصہ لینے والوں نے 15 دن می

ورلڈ کپ میں پاکستان کی بمشکل تمام پہلی کامیابی

برسبین ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے جاریہ ورلڈ کپ میں بمشکل تمام اپنی پہلی جیت درج کروائی ہے اور اس نے زمبابوے کے خلاف 20 رنوں سے کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ پاکستان نے اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پاکستانی بلے باز اس کا فائدہ نہیں اٹھاسکے اور انہوں نے اپنے مقررہ 50 اوورس میں کپتان مصباح الحق کے صبر آزما 73 ر

پاکستانی بلے بازوں کے بہتر مظاہرہ کی ضرورت : مصباح الحق

برسبین ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف اپنی ٹیم کی کامیابی پر راحت کا اظہار کیا تاہم کہا کہ ان کے بلے بازوں کو اپنے مظاہرہ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے ورنہ ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہوجائیگی ۔ مصباح نے کہا کہ تمام ٹیمیں 280 , 290 یا 300 کا اسکور کر رہی ہیں ایسے میں ہم کو بھی ایسے اسکور کرنے کی ضرورت ہے ۔ آج

یو اے ای جیسی ٹیموں سے مزید میچس ممکن نہیں : دھونی

پرتھ ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم سال بھر کے شیڈول میں مصروف ہے اور کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے آج یہ واضح کردیا کہ متحدہ عرب امارات جیسی ٹیموں کے کھیل میں نکھار لانے ان کے خلاف زیادہ میچس کھیلنا ان کی ٹیم کی ذمہ داری نہیں ہے ۔ آئی سی سی نے آئندہ ورلڈ کپ میں 14 کی بجائے صرف 10 ٹیموں کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ی

سری لنکا کے بولر سرنگا لکمل پر جرمانہ

ویلنگٹن ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا کے فاسٹ بولر سرنگا لکمل پر آج جرمانہ کیا گیا ۔ لکمل نے انگلش بلے باز جوس بٹلر پر دو مسلسل گیندیں راست تھیں اور اس پر انہوں نے کسی افسوس کا بھی اظہار نہیں کیا ۔ اس واقعہ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ان کے خلاف جرمانہ عائد کیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ انگلش اننگز کے آحری اوور کے دوران لکمل نے بٹلر کو فل

ہندوستانی ٹیم کا فارم دوسروں کیلئے خطرہ : آر پی سنگھ

نئی دہلی ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ٹیم کی مسلسل تین میچس میں کامیابی کے بعد فاسٹ بولر آر پی سنگھ کا ماننا ہے کہ ٹیم انڈیا نے صحیح وقت میں اپنا فارم حاصل کرلیا ہے اور اس سے دوسری ٹیموں کیلئے خطرہ پیدا ہوگیا ہے ۔پول بی میں ہندوستان ٹیبل ٹاپ ہے اور اس نے تینوں ہی میچس میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ آسٹریلیا میں ٹسٹ سیریز میں ناقص

الفارابی

بچو! الفارابی 870ء میں ترکستان کے مقام فاراب کے قریب ایک گاوں میں پیدا ہوا اور اسی کی نسبت سے الفارابی کہلایا ۔ وہ ترک تھا اور اس کا باپ فوج میں جنرل تھا ۔ اس نے فاراب اور بخارا میں ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔

لکڑہارے کی رحم دلی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک غریب لکڑ ہارا رہتا تھا ‘ وہ روزانہ جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر لاتا اور انہیں بیچ کر اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالتا تھا ۔

لطائف

٭ دھوبی اپنے گاہک سے : پیسے دے دیں ۔ گاہک : لیکن میرے کپڑے تو تم نے گم کر دیئے ہیں ۔ دھوبی : بھائی صاحب کپڑے دھل جانے کے بعد گم ہوئے ہیں ۔
٭ بیٹا (کنجوس باپ سے ) ’’ ابا میری دور کی نظر کمزور ہوگئی ہے ‘‘باپ : (بیٹے کو باہر لے جا کر ) ’ وہ دیکھو! سامنے کیا ہے ‘‘ ۔ بیٹا : ’’ سورج ‘‘باپ : ’’بیٹا اب اور کتنی دور دیکھنا چاہتے ہو ‘‘

اقوال زریں

٭ عقل مند وہ ہے جو دوسروں سے عبرت حاصل کرے نہ کہ دوسروں کیلئے باعث عبرت ہو ۔
٭ اونچے پہاڑ پر چڑھنے کیلئے آہستہ آہستہ چلنا چاہئے ۔
٭ اگر تم کسی سے نیکی نہیں کرسکتے تو اس کی برائی بھی نہ کرو۔
٭ غصہ کبھی کبھی قابل سے قابل انسان کو بھی بے وقوف بنادیتا ہے۔
٭ جو لوگ تعریف کے بھوکے ہوتے ہے وہ باصلاحیت نہیں ہوتے۔

SSC – 2015 Public Exam ایس ایس سی بورڈ امتحان

تعلیمی سال 2014 – 15 کیلئے دسویں کے طلبہ کیلئے ایس ایس سی کا امتحان کئی اعتبار سے پہلا اور تاریخی ہے ۔ سب سے پہلے یہ تلنگانہ ریاست کا پہلا امتحان ہے ۔ اس سال تمام درسی کتب بدل گئے اور نئے نصاب اور درسی کتب سے سوالات ہونگے پھر امتحان کے طریقہ کار میں تبدیلی کی گئی نصاب CCE طرز پر بنایا گیا اور امتحانی پرچہ میں بھی 20 نشانات انٹرنل ( اسسٹمنٹ ) ک

بچوں کی چھپی صلاحیتوں کو پہچانیں

ہوسکتا ہے کہ ایسا بچہ ریاضی یا سائنس کے مضامین بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرتا ہو ۔ لیکن آپ اپنے بچے کو اس کے رپورٹ کارڈ سے نہ جانچیں بلکہ اس کے اندر دلچسپی والی صلاحتیوں کو پہچانیں ۔ کبھی اگر وہ کم مارکس لاتا ہے تووجہ جانے بغیر اس پر سختی اور ڈانٹ ڈپٹ نہ کریں بلکہ اس کا اصل مسئلہ جاننے کی کوشش کریں کوئی مضمون اس کی سمجھ میں نہی

مسالے دار تکے

اجزاء : گوشت، آدھا کلو لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے، ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچے، پیاز ایک عدد، دہی آدھا کپ۔ پپیتا پیسٹ دو چائے کے چمچے، جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچہ، لونگیں چار عدد، ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ، سیاہ مرچیں 10عدد، بڑی الائچی ایک عدد، ثابت دھنیا، ایک کھانے کا چمچہ، سفید زیرہ، آدھا کھانے کا چمچہ۔ دارچینی ایک انچ ٹکڑا،

متفرق اشتہارات

ضرورت ہے
ٹولی چوکی آدتیہ نگر کالونی میں ہاسپٹل کیلئے Marketing Executive Medical Assistant and Sweeper کی فوری ضرورت ہے ۔‘ معقول تنخواہ دی جائے گی ۔
Ph : 040 – 23567080
Cell : 8688102020
__________________________________________________________________
اثر دار پٹھانی نسخہ

کرایہ پر حاصل کیجئے

FLAT FOR RENT
Noor Khan Bazar Independent 2nd Floor Two (2) Bedrooms with Attached Bathrooms, BigHall, Drawing Room Kitchen, Dinning Room and spacious open Terrace
Cell:9490751765
Phone:040-24522363
__________________________________________________________________
فلیٹ کرایہ پر حاصل کیجئے
قلب شہر معظم جاہی مارکٹ دو بیڈروم فلیٹ مکمل سہولتوں کے ساتھ مختصر فیملی کیلئے ربط پیدا کریں ۔ بوقت صبح 10 بجے کے رات دس بجے تک ۔ فون : 24603364