آر ایس ایس نے دفعہ 370 پر سمجھوتہ کیوں کیا ‘ اعظم خاں
رامپور 3 مارچ ( پی ٹی آئی ) اتر پردیش کے وزیر اعظم خان نے آج آر ایس ایس سے سوال کیا کہ اس نے جموں و کشمیر میں چیف منسٹر مفتی محمد سعید کے ساتھ دستور کے دفعہ 370 پر سمجھوتہ کیوں کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس آزادی کے بعد سے اس دفعہ پر بیان بازی کرتی رہی ہے ۔ اعظم خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کیوں اور کس طرح پی ڈی پی