مدور بیڑی ورکرس کا احتجاجی دھرنا
مدور منڈل ۔/4مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدورمستقرپر بیڑی ورکرس نے اپنے دیرینہ مطالبات کی تکمیل کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ چوراہے پر احتجاجی دھرنا دیا۔ جہاں خواتین کی بڑی تعداد نے جمع ہوکر ریالی نکالی۔ سی آئی ٹی یو کے زیر اہتمام اس ریالی میں دفتر تحصیلدار کے روبرو احتجاجی دھرنا منظم کرتے ہوئے نعرے لگائے گئے۔ بیڑی ورکرس کے مطالبات