وائیٹ ہاؤس کے قریب زوردار آواز
واشنگٹن ، 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وائیٹ ہاؤس میں آج صبح جبکہ امریکی صدر براک اوباما سیلما (الاباما) کیلئے روانہ ہونے ہی والے تھے، بہت زور کی آواز سنی گئی، جس کے پیش نظر سیکرٹ سرویس نے پریس روم کو مقفل کردیا۔ پریس روم کو کچھ دیر کیلئے کھولا گیا جبکہ اندرون وائیٹ ہاؤس کی صورتحال غیرواضح رہی۔ زوردار آواز اُس وقت سنائی دی جبکہ میڈیا ساؤتھ