تلنگانہ اسمبلی و کونسل کے بجٹ سیشن کا افراتفری کے ماحول میں آغاز

حیدرآباد۔/7مارچ، ( سیاست نیوز) اپوزیشن اور برسراقتدار ارکان میں جھڑپ، شور و غل، نعرہ بازی اور احتجاج کے دوران تلنگانہ اسمبلی و کونسل کے بجٹ سیشن کا آغاز ہوا۔ گورنر ای ایس ایل نرسمہن کے دونوں ایوانوں سے مشترکہ خطاب کے دوران ایوان میں افراتفری اور ہنگامہ آرائی کا ماحول تھا۔ کانگریس اور اپوزیشن ارکان حکومت کی جانب سے دیگر جماعتوں سے ت

داعشی اسٹائل میں اسرائیلی خاتون سیاست دان کا ’’مسخرہ پن‘‘

یروشلم ۔7مارچ ( سیاست ڈاٹ کام )اسرائیل میں ان دنوں ’’عید پوریم‘‘ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ ہرسال اسرائیل سمیت پوری دنیا میں یہودی اس دن کو بڑے مذہبی جوش جذبے سے مناتے ہیں۔ لیکن عید پوریم مذہبی سے زیادہ سماجی نوعیت کا ایک تہوار ہے جس میں مزاحیہ خاکے اور ہنسی مزاح کے پروگرام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ہر شخص مزاحیہ قسم کا لباس زیب تن کرتا ا

فرگیوسن میں افریقی امریکیوں سے جانبداری اور ظلم

واشنگٹن۔7مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کے صدر بارک اوما نے افریقی امریکیوں کے خلاف ظالمانہ کارروائیوں کیلئے مسوری کے شہر فرگیوسن کی پولیس کی سخت مذمت کی ہے اور شہری حقوق کیلئے جدید دور کی جدوجہد کے ایک حصہ کے طر پر فوجداری انصاف میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ صدر اوباما نے جنوبی کیرولائیٹا میں کئے گئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’

مالی کی رسٹورنٹ پر حملہ ‘ بشمول تین یوروپی 5ہلاک

بماکو۔7مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) مالی کے دارالحکومت میں آج ایک مصرف رسٹورنٹ میں تین یوروپی اور دو مقامی افراد کو گولی مار دی گئی ۔ سیکیورٹی ذرائع نے اس واقعہ کو دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے ۔ مقام واردات پر موجود اے ایف پی کے ایک نامہ نگار اور پولیس کے مطابق مماکو میں بیرون تارکین وطن کیلئے مصروف اس علاقہ کی لائیراس ہوٹل میں نصف شب کے بعد کم

ایران کو عملی ثبوت دینا ہوگا: جان کیری

پیرس۔7 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے آج کہا ہے کہ ایران کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ اس کا نیوکلیئر پروگرام پرامن اغراض کے لئے ہے۔ پیرس میں فرانس کے ہم منصب سے ملاقات کے بعد جان کیری نے کہا کہ ایران کو ساری دنیا کے سامنے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ جو کچھ کہہ رہا ہے اس پر عمل پیرا بھی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بعض شعبوں م

کار میں ایک لڑکی کی عصمت ریزی تین افراد گرفتار

وشاکھا پٹنم ۔ 7 ۔ مارچ : ( پی ٹی آئی ) : حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ لڑکی کی چلتی کار میں عصمت ریزی کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ ان تینوں کی شناخت ناکا ویندر راؤ عرف کرن 28 سال ، اس کے بھائی ناکا سنیل کمار 25 سال اور دوست شیوا 26 سال کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس نے بتایا کہ یہ لڑکی 4 مارچ کو شادی میں

میانمار کے باغیوں کو راز کی فراہمی چینی فوجی جنرل گرفتار

بیجنگ۔7مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) چین نے اپنے ایک سینئر فوجی جنرل اور فوجی حکمت عملی کے ماہر کو مائنمار کے باغیوں کو راز پہنچانے اور رشوت ستانی پر گرفتار کرلیا ہے ۔ میجر جنرل ہوانگ زنگ جو چینی اکیڈیمی برائے فوجی سائنس میں شعبہ تحقیق و رہنمائی کے سابق سربراہ ہیں‘ اس سال کے اوائل کے دوران سنگین ضبط شکنی کے الزامات کے تحت گرفتار کئے گئے ہیں

پاکستان میں 45ہندوستانی ماہی گیر گرفتار

کراچی۔7مارچ( سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام نے بحرعرب میں علاقائی آبی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے کم سے کم 45ہندوستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔ پاکستان بحری سیکیورٹی ایجنسی ( ایم ایس اے ) نے گذشتہ روز ان ہندوستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا ۔ بندرگاہ کے شہر کراچی کے بحرعرب میں معمول کی نگرانی کے طور پر کی گ

ملائیشیائی طیارہ کی گمشدگی کا ایک سال

کوالالمپور۔7مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ملائیشیا نے آج کہا کہ وہ اپنے MH370 طیارے کو تلاش کرنے کے عہد کا پابند ہے جو گذشتہ سال لاپتہ ہوگیا تھا ۔ دیگر ممالک بھی اس طیارے کی دوبارہ تلاشی مہم میں شامل ہوں گے ۔ وزیر ٹرانسپورٹ لیوؤ تیانگ لائی نے اس طیارہ کے لاپتہ ہونے کی پہلی سالانہ یاد 8مارچ کو منعقد شدنی تقریب سے قبل کہا کہ ہم اس طیارہ کو ہنوز تلا