Month: 2015 مارچ
کرناٹک کے علاقائی ترقیاتی گرانٹ میں اضافہ
ارکان اسمبلی کی اپیل پر چیف منسٹر سدارامیا کی منظوری
عزت و عفت کے ساتھ زندگی گزارنے کیلئے خوف خدا ضروری
بیدر میں دینی اجتماع برائے طالبات۔ ثانیہ فاطمہ، ھما زینب اور دیگر کا خطاب
خواتین جدوجہد کریں، اچھے دن ضرور آئیں گے
خواتین جدوجہد کریں، اچھے دن ضرور آئیں گے
محبوب نگر میں سمینار کا انعقاد، ضلع کلکٹر سری دیوی اور دیگر کا خطاب
مسلمانوں کو تحفظات کا وعدہ
مانا کہ پر فریب ہے وعدہ ترا مگر
کرتے ہیں انتظار ‘ بڑے اعتبار سے
مسلمانوں کو تحفظات کا وعدہ
قومی اقلیتی کمیشن میں 1121شکایتیں زیرالتواء
نئی دہلی۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی اقلیتی کمیشن میں گذشتہ تین سال سے 1121شکایتیں زیرالتواء ہیںجن کی یکسوئی نہیں کی گئی ۔ حق معلومات قانون کے تحت ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اطلاع دی گئی کہ قومی اقلیتی کمیشن کو اپریل 2011ء سے جون 2014ء تک 7629 شکایتیں وصول ہوئی تھیں جن میں اب 1121یعنی 14.7شکایات ہنوز زیرالتواء ہیں ۔ اسی مدت میں 3344 شکایات کی یکسو
صدر جمہوریہ کو مائیکرو شعبہ سے آئندہ کارنامہ متوقع
نئی دہلی۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی بنیادی سطح پر ایجادات کی دیرینہ روایت کا حوالہ دیتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے کہا کہ آئندہ بڑا کارنامہ ملک میں مائیکرو وینچر ایجادات سے ہوگا جو فینانس کے شعبہ میں کی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ میک ان انڈیا ‘ کلین انڈیا اور سب کو ساتھ لیکر ترقی کرنے والا انڈیا جو سب کو مساوی ترقی دی
جاریہ سال کے ختم تک 10ہزار یورپی باشندوں کے جہاد میں شامل ہونے کا اندیشہ :وزیراعظم فرانس
پیرس۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) یوروپ کے 10ہزار شہری عراق اور شام میں جاریہ سال کے اواخر تک جہاد میں شامل ہوجائیں گے ۔ وزیراعظم فرانس مینول والس نے کہا کہ فی الحال تین ہزار یوروپی شہری عراق اور شام میں جہاد میںشامل ہیں لیکن اوآخر سال سے پہلے یہ تعداد 10ہزار ہوجانے کا اندیشہ ہے ۔ اس سے آپ کو اس خطرہ کا اندیشہ ہوگا جو یہ جہادی پوری دنیا کیلئے
عام آدمی پارٹی پر جھوٹے وعدوں کا کانگریسی الزام
نئی دہلی۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) نئے صدر دہلی کانگریس کے عہدہ کا جائزہ لینے کے بعد اجئے ماکن نے آج عام پارٹی پر الزام عائد کیا کہ اُس نے ’’جھوٹے وعدے‘‘ کئے ہیں اور کہا کہ چیف منسٹر اروند کجریوال مکمل ریاست کا درجہ دینے اور ہریانہ کا پانی دہلی کو سربراہ کرنے کے مطالبے کررہے ہیں تاکہ اپنی ناکامیوں کو بے نقاب ہونے سے روک سکیں کیونکہ وہ
حصول اراضی قانون کے خلاف نتیش کی زیرقیادت جے ڈی (یو) کی بھوک ہڑتال
پٹنہ ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار نتیش کمار جے ڈی ( یو) کے قائدین اور کارکنوں کی قیادت کریں گے جو ریاست میں 14مارچ کو حصول اراضی قانون اور مرکز کی این ڈی اے حکومت کی دیگر پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کریں گے ۔پارٹی کارکن پارٹی کے دفتر پر بھوک ہڑتال کرنے والے ہیں ۔ ضلع اور بلاک کی سطح پر بھی اسی دن بھوک ہڑتال کی جائے گ
ناقص معیشت کیلئے کالا دھن کافی مددگار
نئی دہلی۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) اگر مقامی کرنسی یا رقم کی دوسری نوعیت قرض کے رقم کا مقابلہ کرنے میں مؤثر ثابت ہوں تو کالا دھن ایک بہترین حکمت عملی ثابت ہوسکتا ہے ۔ خاص طور پر ناقص معیشت کو بحال کرنے کے سلسلہ میں ایک نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کے پس منظر میں اعلیٰ سطحی کالا بازار میں سرگرم ممالک میں جمع کالا دھن اگر وطن واپس لا
حوالات میں موت : 4ملازمین پولیس کو 7سال کی سزائے قید
نئی دہلی ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کی ایک عدالت نے 4ملازمین پولیس کو 7سال کی سزائے قید سنائی جنہوں نے اذیت رسانی کے ذریعہ حوالات میں ایک شخص کو ہلاک کردیا تھا ۔ عدالت نے کہا کہ انہوں نے ایک قیمتی انسانی زندگی ضائع کردی۔مہلوک کی چیخیں بھلائی نہیں جاسکتی ۔ سزائے قیدسناتے ہوئے دہلی کی عدالت نے کہا کہ ہیڈ کانسٹبل بھگوان اور اُجاگر سنگ
عام آدمی پارٹی کارکنوں سے خانہ جنگی بند کرنے کی اپیل
پنچ کلا( ہریانہ) ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کی سیاسی اُمور کمیٹی سے اخراج کے چند دن بعد یوگیندر یادو نے آج کہا کہ وہ پارٹی میں خانہ جنگی کے بارے میں کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے اور کارکنوں سے اپیل کی کہ پارٹی اور اُس کے نظریات پر سے بھروسہ ختم نہ کریں بلکہ کرپشن کا صفایا کرنے پر توجہ مرکوز کریں ۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ چند دن م
ہندوستان نے خواتین پر کبھی تحدیدات عائد نہیںکیں
نئی دہلی ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ ادعا کرتے ہوئے کہ ہندوستان نے خواتین پر کبھی تحدیدات عائد نہیں کیں۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ مہارانی لکشمی بائی جیسی خواتین کو تاریخ کے اوراق سے باہر نکال کر انہیں نئی نسل کیلئے سرچشمہ وجدان بنایا جانا چاہیئے ۔ وہ دہلی پولیس کی ’’ڈرنے سے انکار کریں‘‘ تقریب سے خطاب کررہے تھے جس
مساوات اور وقار خواتین کا مقدس حق ‘صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کا خطاب
نئی دہلی۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج کہا کہ خواتین کی بااختیاری ‘ اُن کا وقار اور اُن کی مساوات کو ایک دور افتادہ مقصد یا شخصی پسند کی خواہش نہیں قرار دیا جانا چاہیئے بلکہ یہ اُن کا ’’مقدس ‘‘ حق سمجھا جاناچاہیئے ۔ منتخب خواتین کو ملک گیر سطح پر ان کے کارناموں کیلئے راشٹرا پتی بھون میں بین الاقوامی یوم خواتی
ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64 رنوں سے شکست دیدی
سڈنی 8 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے ایک دلچسپ مقابلے میں سری لنکا کے خلاف 64 رنوں سے کامیابی حاصل کرلی ۔ اس میچ میں سری لنکا کے ٹاپ آرڈر بلے باز کمار سنگاکارا کی شاندار سنچری رائیگاں گئی ۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اس میچ میں 50 اوورس میں 9 وکٹس کے نقصان پر 376 رنز اسکور کئے تھے جن میں گلین میکس ویل کے 102 اور اسٹیون اس
سائنہ نیہوال کو آل انگلینڈ چمپئن شپ فائنل میں شکست
زمبابوے 8 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی اسٹار بیڈ مینٹن کھلاڑی سائنہ نیہوال کو آل انگلینڈ چمپئن شپ کے فائنل میں شکست کا سامناکرنا پڑا ہے ۔ اسپین کی کیرولین مارن نے فائنل مقابلہ میں سائنہ کے خلاف 16,21 – 21,14, 21 – 7 سے شکست دے کر آل انگلینڈ چمپئن کا خطاب جیت لیا ہے ۔ سائنہ نے اس میچ میں اچھی شروعات کی تھی ۔ انہوں نے پہلے گیم میں کیرولین کے
زمبابوے کیلئے ورلڈ کپ مایوس کن رہا
ہوبرٹ 8 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) زمبابوے کے کارگذار کپتان برینڈن ٹیلر نے ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ اہم موقعوں پر بہتر کارکردگی نہ دکھاپانے کی وجہ سے ان کی ٹیم کو شکستوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ انہوں نے کل آئر لینڈ کے خلاف میچ میں اپنی ٹیم کی پانچ رنوں سے شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ۔ اس شکس
گلکرسٹ کا ریکارڈ مساوی کرنا قابل فخر :سرفراز احمد
آکلینڈ 8 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے آج کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کیونکہ انہوں نے آسٹریلیاء کے مایہ ناز وکٹ کیپر آدم گلکرسٹ کا ریکارڈ مساوی کیا ہے ۔ انہوں نے کل ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلتے ہوئے اسٹمپس کے پیچھے چھ کیچس لئے تھے ۔ 27 سالہ سرفراز احمد ورلڈ کپ میں پاکستان کے ابتدائی چار میچس میں شامل نہی
گلکرسٹ کا ریکارڈ مساوی کرنا قابل فخر :سرفراز احمد
آکلینڈ 8 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے آج کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کیونکہ انہوں نے آسٹریلیاء کے مایہ ناز وکٹ کیپر آدم گلکرسٹ کا ریکارڈ مساوی کیا ہے ۔ انہوں نے کل ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلتے ہوئے اسٹمپس کے پیچھے چھ کیچس لئے تھے ۔ 27 سالہ سرفراز احمد ورلڈ کپ میں پاکستان کے ابتدائی چار میچس میں شامل نہی