سی پی ایم کو مستحکم و موثر بنانے اقدامات کا عزم : کرت

کولکتہ 9 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی ایم کے جنرل سکریٹری پرکاش کرت نے آج کہا کہ ان کی پارٹی اپنی خامیوں اور کمزوریوں کا پتہ چلائیگی اور پارٹی کو مستحکم اور موثر بنانے اور تنظیم کو طاقتور بنانے کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے ۔ سی پی ایم کی 24 ویں ریاستی کانفرنس کا یہاں افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے پرکاش کرت نے کہا کہ ہم تنقیدی طور

پی ڈی پی کے ساتھ نظریاتی اختلافات کا اعتراف : راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی 9 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند لیڈر مسرت عالم کی رہائی پر تنقیدوں کا سامنا کر رہی حکومت نے آج اعتراف کیا کہ بی جے پی اور پی ڈی پی کے مابین نظریاتی اختلافات ہیں ۔ حکومت نے کہا کہ وہ قومی سالمیت کیلئے کسی بھی طرح کی قربانی دینے کو تیار ہے ۔ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ

لڑکیوں کی تعلیمی اور ترقی کیلئے حوصلہ افزائی کی ضرورت

نئی دہلی ۔ 9 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام) : مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے آج لڑکیوں میں تعلیم کو فروغ دینے اور دیہی علاقوں میں تبدیلی لانے کے لیے ان کی وزارت کے مختلف پروگرامس میں DRDO خاتون سائنسدانوں کی شراکت داری میں اضافہ کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے اور بتایا کہ چونکہ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ( ڈی آر ڈی او ) میں جم