مشرف کے قابل ضمانت گرفتاری وارنٹ کا اجراء

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک عدالت نے آج پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کا دانستہ طور پر لال مسجد کے عالم دین غازی عبدالرشید کے قتل مقدمہ کی سماعت میں حاضری سے گریز پر یہ اقدام کیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی خان نے مشرف کے وکیل کی انہیں عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دینے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے قابل ضمانت گر

چین میں زلزلہ سے کئی مکانات تباہ

بیجنگ ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) جنوب مغربی چین کے صوبہ ہنان میں زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا ۔ ریختر پیما پر جس کی شدت 4.5 نوٹ کی گئی جس کی وجہ سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ۔ اطلاعات کے مطابق زلزلہ کا جھٹکا کنمنگ سٹی کی سانگ منگ کاؤنٹی میں محسوس کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ کاؤنٹی حکومت نے بھی متعدد مکانات کے تباہ ہ

روس کریمیا کو ترک نہیں کرسکتا : پوٹن

ماسکو ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ روس کریمیا پر قابض ہے کیونکہ اس نے کریمیا کی زیادہ تر روسی نسلی آبادی کا مغرب حامی یوکرین قوم پرستوں کے یوکرین میں برسراقتدار آنے کے بعد تحفظ کیا ہے۔ ’’گھر واپسی‘‘ کے زیرعنوان دستاویزی فلم کے تازہ ترین پریمیر میں تقریر کرتے ہوئے صدر پوٹن نے کہا کہ روسی فوج نے یوکرین کے صوبہ

ٹرین ٹریکٹر تصادم میں 40 زخمی

کیرولینا۔ 10 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ایک ٹرین اور ٹریکٹر ٹریلر کے تصادم میں 40 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ شمالی کیرولینا کے قصبے ریلے کے قریب ایک ریلوے پھاٹک پر پیش آیا۔ ٹرین نے ریلوے لائن پر پھنسے ٹریلر کو ٹکر مار دی جس کے بعد مسافر ٹرین کی اگلی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مقامی حکام کے مطابق زخمیوں کو

پاکستان دہشت گردی کے صفایہ کا پابند : نواز شریف

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج کہا کہ ان کی حکومت ملک سے دہشت گردی کے صفایہ کی پابند ہے اور اپنی فوج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے عصری اسلحہ فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستانی فضائیہ کی صلاحیت میں اضافہ کیلئے مالیہ فراہم کررہی ہے کیونکہ فضائیہ اس سلسلہ میں اہم کردار ادا کر

پاک فوج کے وفد کی 25 مارچ کو ہندوستان آمد

اسلام آباد۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) سرحدوں پر کشیدگی و تنائو کے خاتمے کیلئے پاکستان فوج کے سینئر عہدیداروں پر مشتمل ایک وفد رواں ماہ کے آخر میں ہندوستان کا دورہ کریگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے سینئر افسران پر مشمل یہ وفد 25 مارچ کو واگھااٹاری بارڈر کے ذریعے پانچ روزہ دورے پر ہندوستان جائے گا۔ رینجرز سندھ کے ڈی جی میجر جنرل بلا

قطر کے شہزادہ کو شکروں کے شکار پر جرمانہ

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ خیبرپختون خواہ میں آج قطر کے شہزادہ پر 80 ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ وہ معدوم ہونے کے خطرہ سے دوچار پرندہ، تین شکروں کے ساتھ پکڑا گیا۔ سابق کرکٹ کھلاڑی عمران خان ان کی پاکستان تحریک انصاف جس صوبہ پر برسراقتدار ہے، اس نے اپنے ٹوئیٹر پر اس گرفتاری اور جرمانہ کا اعلان کیا۔ عمرا

چینی ورکرس کے تحفظ کیلئے پاکستان میں خصوصی فوج کی تشکیل

لاہور ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے صوبہ پنجاب میں مختلف پراجکٹس میں کام کرنے والے تقریباً 3000 چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے 7000 فوجیوں پر مشتمل ایک مضبوط پروٹیکشن فورس تشکیل دی ہے ۔ دریں اثناء پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خان زادہ نے توثیق کرتے ہوئے کہاکہ صوبہ پنجاب میں برسرکار چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے 7000نفوس پر مشتمل ایک انتہا

شادیاں رچانے والی ایرانی لڑکی گرفتار

تہران۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام)ایران میں ایک لڑکی کو شادیاں رچاکر دولت جمع کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ،لڑکی نے دو سال میں دس شادیاں کیں، وہ شادی سے پہلے مہر کی مد میں بڑی رقم طے کراتی اور شادی کے فوری بعد ہی طلاق کا مطالبہ کرکے یہ رقم حاصل کرلیتی ۔

اسمگلر سفارت کار کا بنگلہ دیش سے اخراج

ڈھاکہ ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک عجیب و غریب واقعہ میں شمالی کوریا نے بنگلہ دیش سے معذرت خواہی کی ہے کیونکہ شمالی کوریا کے ایک سفارت کار کو بنگلہ دیش میں 27 کیلوگرام سونا اسمگل کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا ۔ شمالی کوریا کی معذرت خواہی دراصل بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کی جانب سے شمالی کوریائی سفیر سانگ ہیون کو طلب کئے جان

چین ۔نیپال روزانہ پروازیں

بیجنگ ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) چین کے جنوب مغربی شہر چینگڈوسٹی اور نیپال کے کھٹمنڈو کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر پروازوں کا آئندہ ہفتہ سے آغاز ہوگا ۔ یہ ماؤنٹ ایورسٹ کے اوپر سے گزریں گی اور مسافرین کو دُنیا کی بلند ترین چوٹی کا طیارہ کی کھڑکیوں سے نظارہ کرنے کا موقع ملے گا ۔ چین کی سیزوان ایرلائنز کے ایک بیان کے مطابق پروازوں کا آغاز

سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا عہدہ پر طویل ترین میعاد تک فائز رہنے کا ریکارڈ

ریاض ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس سعود الفیصل نے شاہ سلمان کی نئی کابینہ کے رکن کی حیثیت سے حلف لیا اور اس طرح انھیں یہ ایسا عہدہ تفویض کیا گیا ہے جس پر وہ گزشتہ 40 برس سے فائز ہیں۔ مسٹر سعود کو سب سے پہلے 1975 ء میں وزیر خارجہ نامزد کیا گیا تھا اور دنیا میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے طویل ترین عرصہ پر فائز ہونے کا ریکار

دہلی اجتماعی عصمت ریزی پر تیارشدہ دستاویزی فلم کی امریکہ میں نمائش

نیویارک ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) نئی دہلی میں ڈسمبر 2012 ء میں نربھئے کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کے رونگٹے کھڑے کرنے والے واقعہ پر مبنی دستاویزی فلم کا امریکہ میں پریمیئر شو رکھا گیا ۔ عوامی برہمی کے بعد ہندوستان میں اس دستاویزی فلم کی نمائش پر امتناع عائد کیا گیا ہے ۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ میریل اسٹریپ، فریدہ پنٹو اور ہندوستان

حصول اراضی قانون میں 11 ترمیمات ،حکومت کا منصوبہ

نئی دہلی ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یو پی اے کے حصول اراضی قانون میں ترمیمات کے سلسلہ میں تنقید کا نشانہ بنی ہوئی حکومت نے آج حلیف اور اپوزیشن پارٹیوں سے ربط پیدا کرتے ہوئے تیقن دیا کہ اس قانون میں سرکاری طور پر صرف 11 ترمیمات کی جائیں گی۔ یہ مسودہ قانون لوک سبھا میں اندیشوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایک سرکاری ذریعہ کے بموجب حکومت نے فیصلہ کیا

ہتک عزت کیس میں راہول گاندھی کی عرضی مسترد

ممبئی ۔ 10 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام) : کانگریس نائب صدر راہول گاندھی کو آج ایک جھٹکہ دیتے ہوئے ممبئی ہائی کورٹ نے آج ان کے خلاف دائر ہتک عزت کیس کو کالعدم قرار دینے کے لیے پیش کردہ ایک عرضی کو مسترد کردیا ہے ۔ جب کہ انہوں نے گاندھی جی کے قتل کے لیے آر ایس ایس کو مورد الزام ٹھہرایا تھا ۔ جسٹس ایم ایل تھلیسانی نے بھیونڈی ضلع تھانے کے ایک مجسٹ

نئی دہلی میں 2 روزہ جشن ریختہ کا اہتمام

نئی دہلی 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اردو زبان کی خوبصورتی اور کشش ہندوستان ور بیرونی ممالک بشمول پاکستان امریکہ اور کینیڈا کے شعراء ‘ادیبوں اور فنکاروں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کردے گی جبکہ نئی دہلی میں 14 مارچ سے شروع ہونے والے دو روزہ جشن ریختہ میں سرکردہ ادبی شخصیتوں جاوید اختر‘ ریکھا بھردواج‘ گوپی چند نارنگ ‘ضیاء محی الدین ‘انتظا

نکسلائٹس سے متاثرہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبے

نئی دہلی ۔ 10 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : نکسلائٹس سے متاثرہ علاقوں میں ترقیاتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور عسکریت پسندوں کو سماجی دھارے میں لانے کے لیے حکومت ممکنہ کوشش میں ہے ۔ لوک سبھا میں آج یہ اطلاع دی گئی ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مملکتی وزیر داخلہ ہری بھائی پرتی بھائی چودھری نے بتایا کہ ملک بھر میں بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متا

22 سال قدیم قتل کیس میں ڈی پی یادو اور دیگر 3 کو سزائے عمر قید

دہرہ دون 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے 1992 کے مہندرا سنگھ بھٹی قتل کیس میں اتر پردیش کے متنازعہ سیاستداں ڈی پی یادو اور دیگر 3 کو سزائے قید سنائی ہے۔ سزا کی مدت کا اعلان کرتے ہوئے سی بی آئی کے خصوصی جج امیت کمار نے اس کیس میں تمام 4 ملزمین کو سزائے عمر قید سنائی اور ہر ایک ملزم پر ایک لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا۔ ڈی پی

عسکریت پسندوں کے حملہ میں 4 پولیس ملازمین ہلاک

شیلانگ ۔ 10 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : میگھالیہ میں ضلع جنوبی گارو ہلز کے جنگلات میں آج اس وقت 4 پولیس ملازمین ہلاک اور دیگر 2 زخمی ہوگئے جب ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم کے مسلح کارکنوں نے ان پر گھات لگاکر حملہ کردیا ۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ پہاڑی جنگل کے علاقہ میں رولنگرا اور باغ میرا کے درمیان پولیس کی ایک ٹیم گشت پر تھی کہ عس

طب یونانی میں تحقیقات اور ترقی کیلئے مختلف اقدامات

نئی دہلی 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )حکومت طب یونانی میں تحقیقات کی حوصلہ افزائی اور مہلک امراض کے سستا اور موثر علاج کو فروغ دینے کیلئے مختلف اقدامات کررہی ہے۔ مملکتی وزیر آیوش شریپد یسونائک نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریر جواب دیتے ہوئے کہا کہ وقت مقررہ میں تحقیقاتی پراجکٹس کی تکمیل کیلئے حکومت نے ایک ریسرچ پالیسی وضح کی ہے ۔ اور نامور