انگلینڈ فٹبال میں بھی انحطاط پذیر ، جرمنی کا ٹاپ رینک

کھیلوں کے میدان میں انگلینڈ کیلئے کرکٹ ورلڈ کپ سے جلد اخراج کو چند دن گزرے ہیں کہ اُن کیلئے ایک اور بُری خبر آج فیفا کی تازہ رینکنگ کے اجرا میں سامنے آئی۔ انگلینڈ نے گزشتہ سرما لگاتار چھ کامیابیوں کے بعد 20 ویں سے 13 ویں مقام تک چھلانگ لگائی تھی لیکن اب وہ رومانیہ، کوسٹاریکا اور چیک ریپبلک سے تک پیچھے ہوچلا ہے۔ ناردرن آئرلینڈ آٹھ مقام

ہر پاکستانی بیٹسمن مسئلے سے دوچار ، کوچ فلاور

ایڈیلیڈ۔12 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہا ہے کہ بیٹسمینوں کو بڑا سکور کرنا ہو گا ورنہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں زیادہ آگے نہیں جاسکے گی۔ اس ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم صرف متحدہ عرب امارات کے خلاف 300 سے زائد رنز بنانے میں کامیاب ہو سکی ہے۔فلاور نے میڈیا سے گفتگو میں اس سوال پر کہ پاکستانی بیٹسمین

آج بنگلہ دیش ۔ نیوزی لینڈ ، افغانستان ۔ انگلینڈ مقابلے

ہیملٹن ؍ سڈنی ۔12 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)جاریہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ کوارٹر فائنل میں مقام حاصل کرلینے کے بعد اب اپنے اسپین بولنگ کے شعبہ کے بل بوتے پر نیوزی لینڈ کو بھی کل یہاں گروپ اے میچ میں غیرمتوقع شکست دینے کا عزم رکھتی ہے حالانکہ اس سے کیویز کی درجہ بندی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن ناک آؤٹ مرحلے سے ع

جاپان کا ’بدحال‘ انگلش کرکٹ ٹیم کو میچ کھیلنے کا چیلنج

ٹوکیو، 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جاپان نے کرکٹ کے میدان میں ایک نہیں بلکہ چار قدم آگے بڑھتے ہوئے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو میچ کھیلنے کا چیلنج کرڈالا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ انگلینڈ اپنی کرکٹ کی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے تو بے جا نہ ہو گا کیونکہ ورلڈ کپ 2015ء میں پے درپے ناکامیوں کے بعد جاپان کرکٹ اسوسی ایشن نے بھی موقع سے فائدہ اٹھاتے

رونالڈو کا یورپین فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ یورپین چمپئن لیگ میں سب سے زیادہ 78 گول کا کارنامہ!

ریئل میڈرڈ، 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پرتگالی سوپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یورپین فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ 78 گولس کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ کارنامہ شیشالک کے خلاف میچ میں سر انجام دیا۔ ریئل میڈرڈ کی طرف سے کھیلنے والے پرتگالی سوپر اسٹار نے یہ کارنامہ یورپین چمپئن لیگ میں جاری آخری 16 کے مقابلوں میں کیا۔ اپنا 78 واں

قران

تاکہ تم جم کر بیٹھو ان کی پیٹھوں پر پھر (دلوں میں) یاد کرو اپنے رب کی نعمت کو جب تم خوب جم کر بیٹھ جاؤ انپر اور (زبان سے) یہ کہو پاک ہے وہ ذات جس نے فرماں بردار بنادیا ہے اسے ہمارے لئے اور ہم اس پر قابو پانے کی قدرت نہ رکھتے تھے۔ (سورۃ الزخرف۔۱۳)

حدیث

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’قیامت کے دن ہر بندہ کو اسی حال پر اُٹھایا جائے گا، جس حال پر وہ مرا ہے‘‘۔ (مسلم)

اسلام، بلند اقدار کا حامل اور متوازن مذہب

اسلام کی انسانیت نواز اور مذہبی رواداری کا مغربی مفکرین و مؤرخین نے بھی اعتراف کیا ہے۔ مغربی مؤرخین میں تعصب، جانبداری اور اسلام سے متعلق ان کے دلوں میں نفرت و عداوت کا پہلو نمایاں طورپر نظر آتا ہے، تاہم ان میں چند ایسے بھی ہیں، جنھوں نے عصبیت اور جانبداری کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حقیقت پسندانہ انداز میں اسلام کی وسعت نظری اور اسلا