وائی ایس آر سی پی قائد شرمیلا کی نلگنڈہ میں دوسرے مرحلہ کی پرسہ یاترا
509 کیلو میٹر سفر کا عزم، تلنگانہ میں پارٹی کو مستحکم کرنے کے اقدامات
509 کیلو میٹر سفر کا عزم، تلنگانہ میں پارٹی کو مستحکم کرنے کے اقدامات
26 فروری سے عابد علی خان آئی ہاسپٹل پر مفت تشخیصی کیمپ ، رجسٹریشن جاری
دورۂ تلنگانہ کی مذمت، کانگریس ایم ایل سی پی سدھاکر ریڈی کا بیان
وقف بورڈ کے گرانٹ ان ایڈ سے رقم حاصل کرنے محکمہ اقلیتی بہبود کا فیصلہ
جئے پور ۔ 12 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : راجستھان میں سوائن فلو سے مزید 8 افراد جانبر نہ ہوسکے ۔ اس طرح مہلک مرض سے مرنے والوں کی تعداد 117 تک پہنچ گئی ۔ میڈیکل اینڈ ہیلت ڈائرکٹوریٹ کے عہدیداروں نے یہ اطلاع دی اور بتایا کہ 8 متوفیوں میں 3 کا تعلق بارمیر اور جودھپور ، بانسوارہ ، جھنجو اور جیلمیر اور سکر میں ایک ایک اموات ہوئی ہیں ۔ جب کہ طبی
100 طلبہ کے لیے کوچنگ فراہم کی جائے گی ، حکومت سے اخراجات کی ادائیگی ، ٹنڈرس کی کشادگی
کولکتہ۔/12فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال میں بنگاوں لوک سبھا اور کرشنا گنج اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے وسیع تر انتظامات کئے ہیں تاکہ آزادانہ و منصفانہ اور پرامن طریقہ سے کل یہ انتخابات منعقد کئے جاسکیں۔ ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر سنیل گپتا نے بتایا کہ ضمنی انتخابات کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کے سلسلہ م
سینکڑوں افراد کی اقلیتی فینانس کارپوریشن پر آمد ، دفتر پر موثر جوابداہی کا فقدان
مالیگاؤں ۔ 12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اردو کے نامور خطاط، مصور، مصنف جن کے صرف چند شاگرد باحیات ہیں، فیض مجدد لاہوری 82 سال کی عمر میں آج انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مریض تھے۔ ورثا میں بیوی، 4 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ تدفین 11 بجے شب آج مالیگاؤں بڑا قبرستان میں عمل میں آئی۔ انہوں نے اپنے نام میں فیضی کا اضافہ کیا تھا کیونکہ انہیں اپنے
بیرحم پور ( اڑیشہ ) ۔ 12 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع گنجام کے گڈیال میں واقع سرکاری اسکول کی تقریبا 60 طالبات نے اس وقت ہاسٹل چھوڑ کر چلے گئیں جب انہیں معلوم ہوا کہ اسکول اکاونٹننٹ نے ہاسٹل کے باورچی کے تعاون سے ان کی برہنہ تصاویر اتار لی ہیں ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کستور با گاندھی بالیکا ودیالیہ کی طالبات گذشتہ سال سیر و تفریح پر گ
جناب محمد علی شبیر کانگریس ڈپٹی لیڈر کے چیف منسٹر کو مکتوب پر کے سی آر کا ردعمل
مختلف پیشہ وارانہ کورسیس کو متعارف کرنے کا مطالبہ ، تلنگانہ ڈنٹسٹس اسوسی ایشن
ممبئی ۔ 12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) پونے جیل میں مقید فلمی اداکار سنجے دت کو ایک نئی مصیبت نے گھیر لیا ہے جبکہ مہاراشٹرا جیل حکام کی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ انھوں نے پیرول پر رہائی کے بعد مقررہ مدت سے 2 یوم کے زائد قیام کرتے ہوئے قواعد کی خلاف ورزی کی ہے ۔ریاستی محکمہ داخلہ کو پیش کردہ ایک رپورٹ میں ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل پولیس ؍ محابس
ٹیکس دہندگان کے سست ردعمل پر ٹیکس وصولی کی انوکھی مہم
گوہاٹی 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی نے کہاکہ وی ایچ پی لیڈر پروین توگاڑیہ جیسے افراد کو یہاں آنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کیونکہ وہ ریاست میں آگ لگادیں گے۔ اُنھوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پروین توگاڑیہ کو یہاں آنے کی اجازت نہ دی جائے۔ وہ ریاست کو آگ لگادیں گے۔ وہ یہاں کے مہما
نئی دہلی 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے صفایہ کے بعد اندرون پارٹی کھلبلی مچی ہوئی ہے اور مختلف گوشوں سے شکست کی وجوہات کا محاسبہ کرنے اور پارٹی کے ساتھ ساتھ مرکز میں بی جے پی زیرقیادت حکومت کی کارکردگی میں نمایاں تبدیلی لانے کا مطالبہ شدت اختیار کررہا ہے۔ حکومت کو اِس وقت پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا بھی سامن
انفارمیشن کمشنر اے پی ڈاکٹر ایس امتیاز احمد کی برہمی ، خصوصی شعور بیداری پر زور