بہار میں چیف وہپ کے عہدہ کے دو دعویداروں میں تنازعہ

پٹنہ ۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں 20 فبروری کو مقرر خط اعتماد سے قبل ایک نیا تنازعہ پیدا ہوگیا جب چیف منسٹر جتن رام مانجھی نے اپنے وفادار کو چیف وہپ نامزد کردیا جبکہ موجودہ چیف وہپ شراون کمار نے دعویٰ کیا ہیکہ یہ تقرر غیرقانونی ہے اور ادعا کیا کہ وہ اس عہدہ پر بدستور برقرار ہیں۔ ضلع نالندہ کے اسلام پورہ حلقہ کے رکن اسمبلی راجیور

عراقی فوج کے ہاتھوں دولت اسلامیہ کے جنگجو ہلاک

واشنگٹن /13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے 8 جنگجو عراقی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے، جب اس نے فوجی فضائی اڈہ سے دولت اسلامیہ پر فضائی حملہ کیا۔ پنٹگان کے ترجمان کرنل اسٹیووارن نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے بموجب الاسد فوجی فضائی اڈہ سے مغربی صوبہ عنبر میں دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں پر فضائی حملہ کیا گیا تھا۔ امریکہ کے ڈرون طیارے اور

بیدی بی جے پی ناکامی جائزہ اجلاس میں عدم مدعو

نئی دہلی /13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی بی جے پی نے اپنے چیف منسٹری کی امیدوار کرن بیدی کو پارٹی قائدین کے اجلاس میں مدعو نہیں کیا، جو پارٹی کی عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں شرمناک شکست کی وجوہات کا جائزہ لینے کے لئے طلب کیا گیا تھا۔ اجلاس دو گھنٹے جاری رہا۔ بی جے پی قائدین نے پارٹی کی انتخابی کار کردگی کا جائزہ لیا۔ اکثریت کا کہنا تھا کہ ان

تلنگانہ میں انٹر سال دوم پراکٹیکل امتحان کا پرامن انعقاد

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن ودیا بھون نامپلی حیدرآباد کے بموجب 13 فروری کو انٹر میڈیٹ پبلک امتحانات منعقد شدنی مارچ 2015 کے تحت انٹر سکنڈ ایر کے پراکٹیکل امتحانات 481 مراکز پر منعقد ہوئے ۔ جس میں 58 ہزار 62 امیدواروں نے ریاست گیر سطح سے شرکت کی ۔ امتحانات پرامن منعقد کئے گئے ۔۔

گجرات فسادات 2002ء: 68 ملزمین ثبوتوں کی کمی کی بنا پر بری

احمد آباد /13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کی ایک عدالت نے گجرات فسادات 2002ء کے 68 ملزمین کو ضلع بناس کنٹھا کے دیہات سیشان میں فسادات برپا کرنے کے مقدمہ سے ثبوتوں کی کمی کی بنا پر باعزت بری کردیا۔ ایڈیشنل ضلع و سیشن جج وی کے پجارا نے دیہات میں فساد برپا کرنے کے الزام سے بری کردیا، کیونکہ ان کے خلاف ثبوت موجود نہیں تھے۔ اس تشدد میں 14 افراد ب

دہلی کے نتائج ، ہندوتوا کی شکست پر سمپوزیم

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( راست ) : دہلی کے نتائج کو نظر میں رکھتے ہوئے اسٹڈی سرکل تعمیر ملت کی جانب سے 15 فروری اتوار کو ایک سمپوزیم ’ دہلی کے نتائج ہندوتوا کی شکست ‘ زیر صدارت جناب محمد عبدالرحیم قریشی صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت مقرر ہے ۔ جناب عزیز پاشاہ ، جناب اسلام الدین مجاہد اور جناب انعام الرحمن غیور مخاطب کریں گے ۔۔

کجریوال کی آج تقریب حلف برداری

نئی دہلی 13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جن لوک پال مسئلہ پر استعفیٰ دینے کے ٹھیک ایک سال بعد عام آدمی پارٹی قائد اروند کجریوال کل دوبارہ تاریخی رام لیلا میدان پر دہلی کے آٹھویں چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف اُٹھائیں گے۔ وہ عام آدمی پارٹی کی قیادت کرتے ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شرمناک شکست دے چکے ہیں۔ اُن کے قریبی ساتھی منیش سیسوڈی

’مودی ۔ مانجھی بات چیت پر راز کے پردے کیوں‘

پٹنہ ۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جے ڈی (یو) نے وزیراعظم نریندر مودی اور بہار کے چیف منسٹر جتن رام مانجھی کے درمیان گذشتہ ہفتہ ہوئی ملاقات کی تفصیلات کی عدم دستیابی پر سوال اٹھاتے ہیں۔ جے ڈی (یو) کے ایک اہم لیڈر وجئے کمار چودھری نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران سوال کیا کہ ’’نئی دہلی میں 7 فبروری کو نیتی آیوگ میں جتن رام مانجھی کی شرک

سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک*

حیدرآباد 13 فروری (سیاست نیوز) آؤٹر رنگ روڈ اور اس کے قریب پیش آئے دو سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ نارسنگی پولیس کے مطابق آؤٹر رنگ روڈ کی نارسنگی حدود میں گزشتہ روز ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا تھا۔ 30 سالہ راج شیکھر اور اس کا ساتھی وینکٹ ریڈی دونوں ایک لاری کے ڈرائیور اور کلینر تھے۔ آؤٹر رنگ روڈ سے ریتی کی لاری لے کر

لالو اور نتیش اکسانے کے ماہر

لدھیانہ ۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر گری راج نے بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کی جانب سے بہار میں ارکان اسمبلی کی خریدوفروخت کی حوصلہ افزائی کے الزام کی تردید کی اور کہا کہ جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد دل بدلی کے لئے اکسانے کے ہنر کے ماہر ہیں۔

مودی۔ سارک سربراہان بات چیت