پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں۔15فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی رینجرس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ضلع جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر کے تحت علاقہ تاوی میں فائرنگ کی ۔ بی ایس ایف کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ ’’ انہوں نے ( پاکستانی رینجرس) نے آر ایس پورہ سیکٹر کے تاوی علاقہ میں تقریباً 11بجے دن چھوٹے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کی ‘ تاہم ہماری طرف سے کوئی جوابی کار

آر ایس ایس کے چار روزہ اجلاس کا آغاز

کانپور۔15 فبروری( سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس کا چار روزہ اجلاس ’’منتھن ‘‘ آج سے یہاں شروع ہوگیا جس میں دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی بدترین شکست پر غوروخوض کے علاوہ اترپردیش اور بہار اسمبلیوں کے عنقریب ہونے والے انتخابات کیلئے اپنے کیڈر کو متحرک کرنے کی حکمت عملی تیار کی جائے گی ۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کانپور کے ری

دہشت گردی کے خطرہ پر آسٹریلیا کی سرحد پر دھاوے

سڈنی۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیراعظم آسٹریلیا ٹونی ایباٹ نے آج اشارہ دیا کہ دہشت گردی کے خطروں کا مقابلہ کرنے سرحدوں پر کنٹرول ضروری ہے۔ چنانچہ سرحدی علاقوں میں دھاوے کئے جائیں گے۔ انھوں نے انتباہ دیا کہ ’بُرے افراد کو آسٹریلیا سے کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘۔ گزشتہ ہفتہ پولیس نے کہا تھا کہ انھوں نے ایک امکانی حملہ

یوکرین جنگ بندی کے بعد خلاف ورزی کا فریقین کو اعتراف

کیف۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ مشرقی یوکرین میں آج آدھی رات کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا، لیکن اس کی اُمیدیں اُس وقت موہوم ہوگئی، کیونکہ اب تک خانۂ جنگی میں 5,300 افراد ہلاک ہوچکے تھے، لیکن جنگ بندی کے آغاز کے اندرون دو گھنٹے دونوں فریقین میں دوبارہ جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کا الزام دونوں نے ایک دوسرے پر عائد کیا ہے۔ آئندہ دنوں

میانمار۔ باغیوں میں جھڑپ، 12 باغی ہلاک

یانگون۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ میانمار کی فوج اور باغیوں کے درمیان اولین جھڑپ میں تقریباً 12 باغی ہلاک ہوگئے اور دیگر 8 کو گرفتار کرلیا گیا۔ میانمار کی فوج نے کئی دنوں سے فضائی حملوں اور زمینی حملوں کا باغیوں کے مورچوں پر سلسلہ شروع کررکھا تھا۔ گزشتہ ہفتہ جوابی کارروائی کرتے ہوئے باغیوں نے کوکنا کے علاقہ میں فوج کے ہیڈکوارٹر پر حم

امریکہ جنگ بندی معاہدہ کی مکمل پابندی کا خواہاں

واشنگٹن۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیر خارجہ امریکہ جان کیری نے وزیر خارجہ روس سرجی لاؤروف سے ملاقات کرکے خواہش ظاہر کی کہ منسک جنگ بندی معاہدہ پر مکمل عمل آوری کی جائے اور یوکرین میں پوری طرح جنگ بند کردی جائے۔ لاؤروف سے بات چیت کے دوران وزیر خارجہ امریکہ نے مبینہ طور پر اس کی اہمیت پر زور دیا۔ آج آدھی رات سے جنگ بندی نافذ ہوگئ

القاعدہ سے مربوط 2 عسکریت پسند ہلاک

منیلا۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ القاعدہ سے مربوط گروپ کے دو ارکان جنوبی فلپائن میں فوج کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک کردیئے گئے۔ فوج کی خاتون ترجمان نے کہا کہ صبح ہونے سے پہلے جزیرہ باسیلین کے جنگلوں میں جھڑپ ہوگئی جس سے 3 فوجی اور 2 عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے۔ کیپٹن رووینا میوایلا کے بموجب انکاؤنٹر ابوسیاف کے انتہا پسندوں کو جزیرے سے نکا

کراچی کے قریب مولانا اورنگ زیب پر حملہ

کراچی۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کی بنیاد پرست تنظیم اہل سنت والجماعت (اے ڈبلیو ایس جے) کے قائد مولانا اورنگ زیب فاروقی آج بال بال بچ گئے جب کہ ان کی گاڑی پر بعض نامعلوم حملہ آوروں نے قائدآباد پُل پر حملہ کیا جو کراچی کے قریب ہے۔ مولانا فاروقی کل رات دیر گئے کئے ہوئے اس حملہ میں بال بال بچ گئے، لیکن فائرنگ میں ان کے 3 سکیوریٹ

تیزی سے روبہ صحت سریش بھائی بات چیت کے قابل

واشنگٹن۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ 57 سالہ ہندوستانی سریش بھائی کی صحت تیزی سے بحال ہورہی ہے۔ ان پر امریکی ریاست الباما میں دو پولیس عہدیداروں نے غلطی سے حملہ کردیا تھا جس کی وجہ سے وہ مفلوج ہوگئے تھے۔ اٹارنی ہنری پی شروڈ نے کہا کہ سریش بھائی پٹیل کی صحت تیزی سے بحال ہورہی ہے اور اب وہ بات چیت کرسکتے ہیں، لیکن صحت کے مکمل طور پر بحال ہو

تائیوان کے اپوزیشن قائد صدارتی مقابلہ میں

تائیپی۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ تائیوان کی اہم اپوزیشن پارٹی کے قائد سائی انگ وین ملک کے صدارتی انتخابات میں مقابلہ کریں گے جو 2016ء میں مقرر ہیں۔ اطلاعات کے بموجب نومبر میں مقرر پارلیمانی انتخابات میں ان کی پارٹی کی زبردست کامیابی متوقع ہے۔ سائی کو تائیوان میں خود مختاری کے ارتکاز کی علامت سمجھا جارہا ہے اور ڈیموکریٹک پروگریسیو پ

چین کی فوج میں ترقیاں تندرستی سے مربوط

بیجنگ۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ چین نے اپنے 23 لاکھ فوجیوں کی تندرستی کی مہم میں شدت پیدا کرتے ہوئے فوج میں ترقیات کو تندرستی سے مربوط کردیا ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی کے ارکان کو یاددہانی کی گئی ہے کہ ان کی تندرستی برقرار رہنا چاہئے، بصورتِ دیگر انھیں ترقیوں سے محروم کردیا جائے گا۔ قومی دفاعی یونیورسٹی کے ماہر لی ڈاگوانگ نے کہا کہ زمان

حزب التحریر دولت اسلامیہ سے زیادہ خطرناک: رپورٹ

واشنگٹن۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ بنیاد پرست اسلامی گروپ حزب التحریر جو چالاکی سے عالمی جانچ سے بچا ہوا ہے، اپنے نظریات کی اشاعت میں مصروف ہے اور ممکن ہے کہ دولت اسلامیہ سے زیادہ خطرناک دہشت گرد بن جائے۔ اس کی موجودگی جنوبی ایشیاء میں محسوس کی جانے لگی ہے اور ہندوستان کے لئے بھی اندیشہ پیدا ہوگیا ہے۔ دولت اسلامیہ عراق اور شام میں خو

پاکستانی دولہا 20 ماہ کے لئے برطانیہ کی جیل میں قید

لندن۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ برطانیہ کی ایک عدالت نے 3 افراد بشمول ایک پاکستانی دولہے کو اِیمیگریشن کے جرائم کے ارتکاب پر 20 ماہ کی سزائے قید سنادی۔ دولہا اپنی ہونے والی بیوی کا نام شادی سے چند منٹ پہلے بھی بھول گیا تھا۔ عہدیداروں کو اُس وقت چوکس کردیا گیا جب کہ زبیر خان نے ٹیلی فون پر اپنی شادی طئے ہونے کی اطلاع دی۔ جب اس سے شادی کا

کیوبا میں ایچ آئی وی کا نیا جارحانہ وائرس دریافت

لندن۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایچ آئی وی کی ایک نئی جارحانہ شکل نے گزشتہ تین سال میں ایڈس کو بہت زیادہ فروغ دیا ہے۔ مریض اتنی تیزی سے روبہ صحت نہیں ہورہے ہیں، جتنا کہ قبل ازیں ہوا کرتے تھے۔ سائنسدانوں کے بموجب کیوبا کے مریضوں میں ایچ آئی وی کا ایک نیا وائرس دیکھا گیا ہے جو اب تک دریافت وائرس کی قسموں سے مختلف ہے اور جارحانہ فطرت رک

وزیراعظم ملائیشیاء دولت اور اپوزیشن کے خلاف کارروائی کے سلسلہ میں جانچ کا شکار

کوالالمپور۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیراعظم ملائیشیاء کے خلاف جانچ کی کارروائی میں شدت پیدا ہوتی جارہی ہے جو اپنے حریفوں کے خلاف ان کی کارروائی، دفاعی ترقیاتی فنڈ میں گھٹالوں اور ان کے ارکان خاندان کے اثاثہ جات کے سلسلہ میں مشکوک ہوگئے ہیں۔ برسراقتدار پارٹی کے قدامت پسندوں نے ان کی قیادت پر اعتراض کیا ہے۔ 61 سالہ وزیراعظم نجیب رز

اعظم خان کا دھمکیاں حاصل ہونے کا ادعا

رام پور۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ اترپردیش کے ریاستی وزیر اعظم خان نے اپنی تنقید میں شدت پیدا کرتے ہوئے آج گورنر رام نائک پر الزام عائد کیا کہ وہ مرکز کی بی جے پی حکومت کی ایماء پر ریاست کے ماحول کو زہریلا بنارہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ربط پیدا کرکے انھیں نائک کی کارستانیوں کی تفصیلات سے واقف کروائیں گے۔ ا

کیرالا میں وی ایچ پی کے ’گھر واپسی‘ پروگرام کے تحت 35 افراد کا تبدیلیٔ مذہب

کوٹائم۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ 35 افراد کے ایک گروپ نے دوبارہ ہندو دھرم قبول کرلیا جب کہ وی ایچ پی نے اپنا ’گھر واپسی‘ پروگرام مختلف گوشوں کی تنقید کے باوجود جاری رکھا ہے۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ یہ افراد دلت خاندانوں کے ہیں اور انھیں چند پشتوں قبل عیسائی بنادیا گیا تھا۔ ان افراد کے ان کے آبائی مذہب میں واپسی کا خیرمقدم کرنے کے لئے ی

پاکستان میں 15 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ کم از کم 15 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جب کہ پاکستانی فوج نے قبائیلی علاقہ خرم میں عسکریت پسندوں کے حملہ کو پسپا کردیا۔ یہ علاقہ افغانستان کی سرحد سے متصل ہے۔ عسکریت پسندوں نے شبوک فوجی چوکی پر حملہ کرکے ایک فوجی کو زخمی کردیا تھا۔ فوج کی جوابی کارروائی میں کم از کم 15 حملہ آور ہلاک

داؤد گینگ کا رکن شیام کشور گوا میں گرفتار

پاناجی۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ گوا پولیس نے داؤد ابراہیم گینگ کے ایک رکن کو گرفتار کرلیا جو پولیس کو یقین ہے کہ 1993ء کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں میں ملوث تھا اور دیگر 18 بڑے جرائم بشمول جے جے ہاسپٹل کی فائرنگ میں بھی ملوث تھا۔ شیام کشور گریکاپاٹی پونے کا متوطن ہے اور گزشتہ 20 سال سے ’ڈی‘ گینگ کا رکن ہے۔ اسے کل رات دیہات سالی گاؤ س

ایران کی نیوکلیئر مہلت میں توسیع کی چینی مخالفت

تہران۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ چین عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے بارے میں معاہدے کے لئے دی ہوئی قطعی آخری مہلت میں مزید توسیع کا مخالف ہے۔ وزیر خارجہ چین وانگ ای نے کہا کہ ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے ساتھ بات چیت ایک تاریخی موقع ہے تاکہ اس دیرینہ تنازعہ کی یکسوئی کی جاسکے۔ انھوں نے کہا کہ بات چیت مثبت انداز میں پ