دہشت گرد حملوںکا اندیشہ، جرمن میں کارنیوال پریڈ منسوخ
برلن ۔ 16 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) شمالی جرمن کے شہر براؤنشویج میں آج ایک کارنیوال پریڈ کو اسلام پسندوں کے حملے کے اندیشوں کے سبب اس کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل منسوخ کردیا گیا۔ براؤنشویج کے پولیس کمشنر مائیکل پائینکتا نے کہا کہ سیکوریٹی عہدیداروں کو معتبر سرکاری ذرائع سے یہ واضح اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ شمالی جرمن کے سب سے بڑے کارنیو