Month: 2015 فروری
پاکستان دہشت گردی کا صفایا کریگا : نواز شریف
کراچی ۔16 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج کہا کہ دہشت گردی ایک لعنت ہے اور اس کا سارے ملک سے لازماً ہمیشہ کیلئے خاتمہ کرنا چاہئے ۔ نواز شریف جو فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کے ہمراہ یہاں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے پہونچے ہیں ، انھوں نے صوبائی فاضل کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی ۔ یہ کمیٹی صوبہ سندھ میں مخالف دہ
داعش نے 21 مصری عیسائیوں کے سر قلم کردیئے
قاہرہ۔ 16 فبروری ۔ (سیاست ڈاٹ کام) خطرناک تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش ) نے دل دہلادینے والا ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں 21 مصری قبطی عیسائیوں کے لیبیا میں سرقلم کرتے دکھایا گیا ہے ، جبکہ مصر نے آج جنگی طیارے بھیج کر سرحد پار تیز تر جوابی کارروائی میں آئی ایس (دولت اسلامیہ ) کے ٹھکانوں پر بمباری کی ، جس نے مصر کو پہلی بار راست طورپر عسکری
شادی مبارک اسکیم پر عمل آوری میں رضاکارانہ تنظیموں کا اہم رول
حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری (سیاست نیوز) غریب مسلم لڑکیوں کی شادی کیلئے امداد سے متعلق شادی مبارک اسکیم پر عمل آوری میں محکمہ اقلیتی بہبود سے زیادہ رضاکارانہ تنظیمیں اہم رول ادا کر رہی ہیں۔ حکومت نے جاریہ سال 20 ہزار غریب لڑکیوں کی شادی کیلئے فی کس 51 ہزار روپئے امداد دینے کا فیصلہ کیا۔ اس اسکیم پر عمل آوری میں سست رفتاری کو دیکھتے ہوئے اقلیت
جے این ٹی یو کالج میں 1141 طلبہ ‘صرف 4 پروفیسرس
معمولی خامیوں پر خانگی اقلیتی کالجس کے خلاف کارروائی ‘ سرکاری کالجس پر توجہ نہیں
شہر میں آلودگی میں اضافہ ‘ گاڑیاں اور میٹرو ریل کا کام اصل وجہ
مدینہ بلڈنگ ‘ معظم جاہی مارکٹ ‘ لکڑی کا پل ‘ دلسکھ نگر اور چادر گھاٹ سب سے زیادہ متاثر
غریبوں و معذورین کا خیال رکھنا عوامی نمائندوں کا ذمہ
گورنمنٹ اسکول فار بلائینڈ دارالشفا کی پلاٹینم جوبلی تقریب : ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی کا خطاب
انتقال
حیدرآباد۔16فبروری۔ جناب مجتبیٰ حسین کی اطلاع کے بموجب اردو کے عظیم شاعر اور اسلامی فکر کے ترجمان حضرت کلیم عاجز جن کا 15فبروری کو ہزاری باغ میں جہاں ان کی بیٹی مقیم ہیں انتقال ہوگیا تھا‘ آج پٹنہ کے مشہور گاندھی میدان میں لاکھوں سوگواران کی موجودگی میں نمازہ جنازہ ادا کی گئی ۔ لواحقین اور شائقین ادب نے انہیں بادیدہ نم سپردلحد کیا ۔ ا
مرکزی وزارت اقلیتی اُمور کے عہدیداروں کی آج آمد
ریاستی وقف بورڈ کی تنظیم جدید اور تقسیم کا جائزہ لیا جائے گا
تلنگانہ میں انٹرپریکٹیکل امتحانات کا انعقاد
حیدرآباد 16 فبروری ( پریس نوٹ) سکریٹری تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے بموجب مارچ 2015 کے پریکٹیکل امتحانات 31,801 طلبہ کیلئے تلنگانہ کے 481 مراکز پر پرامن اور شفافیت کے ساتھ منعقد کئے گئے ۔
پاسپورٹ انکوائری 7 دن میں مکمل کی جائیگی
تمام فیلڈ آفیسرس کو ہدایات : رشوت نہ دی جائے : جوائنٹ کمشنر
اقلیتوں کو قرضہ جات کے معاملہ میں لاپرواہی و تساہل
محکمہ اقلیتی بہبود کا دیگر محکمہ جات کی شرائط پر انحصار ، درخواست گزاروں کا نقصان ، بجٹ ضائع ہوجانے کا خدشہ
آندھرا پردیش کی 113 بلدیات تین زمروں تک محدود
اسمارٹ سٹیز کے طور پر ترقی ، جونیر ڈاکٹرس کی ہڑتال نظر انداز : کابینہ کا اجلاس