بنگلہ اپوزیشن قائد خالدہ ضیاء پر احتجاجی جلوس پر بم حملوں کیلئے اکسانے کا الزام
ڈھاکہ ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی اپوزیشن قائد خالدہ ضیاء پر الزام عائد کیا گیا ہیکہ انہوں نے برسراقتدار پارٹی کے حامیوں کے جلوس پر بم حملوں کیلئے اکسایا تھا۔ یہ جلوس بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی زیرسرپرستی غیرمعینہ مدت کی ٹرانسپورٹ ناکہ بندی ختم کردینے کا مطالبہ کررہا تھا جس کی وجہ سے بنگلہ دیش کی معیشت مفلوج ہ