امریکہ میں ہندومندر پر حملہ کی مذمت۔ کانگریس
نئی دہلی۔/17فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) واشنگٹن میں ایک ہندومندر پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کانگریس نے آج امریکہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک میں اس طرح کے واقعات پیش آنے پر امریکی حکومکت کو تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے اگر وہ اپنے ملک میں مقیم دیگر فرقوں کے تحفظ میں ناکام ہوجائے ۔ کانگریس ترجمان بی سی چاکو نے کہا کہ م