کریم نگر میں ایک روپیہ میں نل کنکشن
کریم نگر۔/18فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی سالگرہ کے سلسلہ میں کریم نگر مجلس بلدیہ کارپوریشن میں سفید راشن کارڈ، طمانیت غذا کارڈ، پچھڑے اور درمیانی طبقات کے عوام اور خاندانوں کو صرف ایک روپیہ میں نل کنکشن دیا جائے گا۔ میئر سردار رویندر سنگھ نے یہ بات کہی۔ کریم نگر میں اخباری نمائندوں سے مخاطب کرت