Month: 2015 فروری
گنے کا جوس نکالنے والا لکڑی کا انوکھا مشین
عام آدمی کی خاص بات
گنے کا جوس نکالنے والا لکڑی کا انوکھا مشین
تعلیم یافتہ جتندر دیگر نوجوانوں کے لیے ایک سبق
کانٹیننٹل ہاسپٹلس کو بین الاقوامی ’گولڈ سیل ‘ کا حصول
حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : کانٹیننٹل ہاسپٹلس جے سی آئی ( جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل ، یو ایس اے ) کی جانب سے مسلمہ اور ہندوستان ، ریاست تلنگانہ میں پہلا ہے اور دنیا میں پہلا ملٹی اسپیشالیٹی ہاسپٹل ( معہ آنکولوجی ) ہے ، جس نے 2 سال سے کم عرصہ میں ’ بین الاقوامی ایکریڈیشن ‘ جے سی آئی حاصل کیا ہے ۔ عصری آلات سے لیس دیکھ بھال صحت کا
بہار میں اقتدار کی رسہ کشی
خود بخود چاک ہوگئے دامن
پھر سے آئی نہ ہو بہار کہیں
بہار میں اقتدار کی رسہ کشی
متحدہ عرب امارات کوزمبابوے کے خلاف چار وکٹوںکی شکست
نیلسن۔19فبروری(سیاست ڈاٹ کام )نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں منعقدہ مقابلے میں زمبابوے نے متحدہ عرب امارات کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات نے ورلڈ کپ کے پول بی کے میچ میں زمبابوے کے خلاف 285 رنز بنائے جو اس ٹیم کا ونڈے میں اعظم ترین اسکور رہا تاہم جوابی اننگز میں زمبابوے نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 48 ویں اوور م
دھونی کی باؤنسروں کے خلاف پریکٹس
اڈیلیڈ۔19فبروری( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے آج نٹ پریکٹس کے دوران اُچھال لیتی گیندوں اور باؤنسروں کے خلاف بہتر مظاہرہ کیلئے پریکٹس کی ۔ ہندوستانی فاسٹ بولروں دھول کلکرنی ‘ محمد سمیع اور بھونیشور کمار نے اپنے کپتان کو نٹس میں باؤنسر ڈالتے رہے ۔ اُچھال لیتی گیندوں کے خلاف بہتر مظاہرہ کیلئے انہوں
زمبابوے کی نظریں اب ویسٹ انڈیز پر مرکوز
نیلسن ۔19فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات جس نے ونڈے کا اپنا اعظم ترین 285رنز اسکور کیا تھا اس کا کامیاب تعاقب کرنے کے بعد زمبابوے کی ٹیم کی نظریں اب ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی پر مرکوز ہوچکی ہیں ۔ زمبابوے کے کپتان ایلٹن چکمبورا نے کہا ہے کہ یو اے ای کو شکست دینے کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور اب وہ آئندہ مقابلہ میں ک
کمبلے آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
دبئی۔19فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انیل کمبلے آئی سی سی کرکٹ ہال آف فیم میں شامل ہونے والے 77ویں رکن بن چکے ہیں ۔کمبلے جو فی الحال آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے چیرمین ہیں ‘ وہ ہال آف فیم میں شامل ہونے والے چوتھے ہندوستانی کھلاڑی ہیں جیسا کہ ان سے قبل بشن سنگھ بیدی ‘ کپل دیو اور سنیل گواسکر کو 2009ء میں ہال آف فیم می
مورگن کو آج نیوزی لینڈ کیخلاف فام میں واپسی کا یقین
ویلنگٹن۔19فبروری(سیاست ڈاٹ کام )ورلڈ کپ میں کل یہاں میزبان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ایک اہم مقابلہ کھیلا جارہا ہے اور اس مقابلے میں انگلش ٹیم کو کامیابی حاصل کرنا اشد ضروری ہے کیونکہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے مقابلے میں اسے شکست برداشت کرنی پڑی تھی نیز انگلش ٹیم کے لئے اپنے کپتا ایان مورگن کا ناقص فام تشویش کا باعث ہے
شکیب کے ونڈے میں 4000 رنز مکمل
کینبرا ۔19فبروری(سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتا ن شکیب الحسن ونڈے کرکٹ میں چار ہزار رنز اور 150وکٹیں لینے والے بارھویں جبکہ بنگلہ دیش کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ شکیب الحسن نے افغانستان کے خلاف ورلڈکپ کے میچ میں مشکل وقت میں 63رنز بنائے، اس دوران انہوں نے کیریئر میں 4000 رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ شکیب الحسن ونڈے کرکٹ میں چار
آسٹریلیا۔ بنگلہ دیش مقابلہ بارش کی نذرہونے کاامکان
برسبین۔19فبروری(سیاست ڈاٹ کام )آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ بارش کے نذرہونے کا محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہرکیاہے۔ اطلاعات کے مطابق ہفتے کوبرسبین میں 30ملی میٹر بارش کا امکان ہے اور اسی دن یہ مقابلہ ہونا ہے۔آسٹریلیاکے میٹرولوجی دفترسے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ بارش کے 80 فی صد امکانات ہیں۔ آسٹریلیاکے کوچ ڈیرن لیہمن نے کہا
قران
اور کفار اہل ایمان کے بارے میں کہتے ہیں کہ اگر یہ (اسلام) کوئی بہتر چیز ہوتی تو یہ ہم سے سبقت نہ لے جاتے اس کی طرف، اور کیونکہ انھیں ہدایت نصیب نہیں ہوئی قرآن سے تو یہ اب ضرور کہیں گے کہ (جی) یہ تو وہی پرانا جھوٹ ہے‘‘۔ (سورۂ احقاف۔۱۱)
سلام اُس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کا ایک اہم اور نمایاں وصف آپﷺ کی اس دنیا سے بے رغبتی اور زہد و قناعت ہے۔ آپﷺ کا زہد ’’اضطراری‘‘ نہیں تھا، بلکہ وہ ’’اختیاری‘‘ تھا۔ فاقہ کشی آپﷺ کو غنا تونگری سے زیادہ پسند تھی۔ اسباب و وسائل کی آپﷺ کے پاس کمی نہیں تھی، مگر فطری طورپر آپ سادگی پسند تھے۔ جود و سخا اور داد و دہش کا یہ عالم تھ
حدیث
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’’بلاشبہ قیامت کی علامتوں میں سے یہ ہے کہ علم اٹھا لیا جائے گا (یعنی حقیقی عالم اس دنیا سے اٹھ جائیں گے یا یہ کہ علماء کی قدر و منزلت اٹھ جائے گی)، جہالت کی زیادتی ہو جائے گی (یعنی ہر طرف جاہل و نادان ہی نظر آنے لگیں گے، جو اگرچہ علم و دا
درود شریف، قربت اور محبت کا ذریعہ
درود شریف سے غفلت برتنا کتنی بڑی کوتاہی ہے، اس کا اندازہ حضرت عکب بن عجرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی حدیث شریف سے ہوتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم لوگوں سے فرمایا: ’’میرے پاس آجاؤ‘‘۔ ہم لوگ حاضر ہو گئے۔ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرمانے کے لئے منبر پر چڑھنے لگے اور پہلے درجہ پر قدم رکھ
حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ
پیران پیرحـضرت غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کی ذات گرامی اور ان کی با عظمت شخصیت کا تذکرہ کبھی تعارف کے لئے ہوتا ہے اور کبھی حصولِ سعادت کے پیش نظر۔ ظاہر ہے کہ اس پروانۂ شمع نور نبوت کی وہ عالمگیر ضیاباریاں، جن سے عالم اسلام کی روحانی بارگاہیں آج بھی منور ہیں،کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ کی ولایت اس قدر مشہور اور مسلم الثبوت ہے کہ آپ کے
بعد طلاق نفقۂ عدت
حضرت مولانا مفتی محمد عظیم الدین ، صدر مفتی جامعہ نظامیہ
معروف و منکرات کی ذمہ داری، خیر امت کافریضہ
مفتی سید صادق محی الدین فہیمؔ