Month: 2015 فروری
سیاست و ایم ڈی ایف کے تحت شیعہ رشتوں کیلئے دوبدو پروگرام
جناب ظہیر الدین علی خاں منیجنگ ایڈیٹر سیاست صدارت کریں گے
شاہد آفریدی اورگیل کی ملاقات،دلچسپ جملوں کاتبادلہ
کرائسٹ چرچ20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور ویسٹ انڈیز کے اوپنر کرس گیل اپنی دھواں دار بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور دونوں اچھے دوست بھی ہیں۔ کرائسٹ چرچ کے ایک ریسٹورنٹ میں جب دونوں کا آمنا سامنا ہوا تو شاہدآفریدی اور کرس گیل کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ شاہد آفریدی نے
آج آسٹریلیا ۔ بنگلہ دیش مقابلہ بارش کے نذر ہونے کا امکان
برسبین 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)خطاب کیلئے پسندیدہ ٹیم آسٹریلیا کل یہاں پول اے میں کھیلے جانے والے مقابلے میں بنگلہ دیش کے خلاف ایک آسان کامیابی کیلئے پُر امید ہے لیکن مقابلے کے مکمل ہونے کے امکانات موہوم ہوچکے ہیں کیونکہ طوفان مارشیاء کی وجہ سے یہ مقابلہ بارش کی نذر ہوسکتا ہے ۔ ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی قدیم حری
کارپوریٹ جاسوسی
وابستہ کریں کس سے ہم اپنی امیدیں
اس دور میں ہر شخص وفا بھول گیا ہے
کارپوریٹ جاسوسی
عثمان علی خاں نظام سابع آصف کے وزراء ، عہدیدار اور اُمراء
نسیمہ تراب الحسن
راجا وینکٹ راما ریڈی ، کوتوال بلدہ عمدہ کارگزاری کا اعتراف
آرکائیوز کے ریکارڈ سے ڈاکٹر سید داؤد اشرف
اُردو مادری زبان کا فروغ
ڈاکٹر محمد ناظم علی
(نظام آباد)
ادب کا زبان سے تعلق
وحید اشرف
غالب کی شاعری کے فکری عناصر
ڈاکٹر محمد فیض احمد
جہاں زندگی کے رموز و نکات ، تہذیب و ثقافت سے منسلک ہیں لیکن ادب کسی وقت یا دور کا پابند نہیں ہوتا تاہم اس کا عکس ادب میں ضرور نظر آتا ہے ۔ وہیں چند تخلیق کار اپنے وقت کے ممتاز و ممیز ہوتے ہیں اور آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ بھی قرار پاتے ہیں ان میں سے ایک عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ (1796-1869ء ) بھی ہیں ۔
وظائف کے حصول میں مشکلات
بودھن۔20فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر میں موجود مستحق وظیفہ یابوں کو بلدیہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے وظائف کے حصول میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ چار بلدی حلقوں کیلئے ایک فنگر پرنٹ مشن کے ذریعہ بعد تصدیق وظائف جاری کئے جارہے ہیں ۔ ایک فرد کو وظیفہ کی رقم دینے پانچ منٹ اور اس سے زیادہ وقت لگ رہا ہے جس کے باعث ضعیف و مع
ہڑتالی وکلاء سے اظہار یگانگت
بودھن۔20فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاست تلنگانہ کیلئے علحدہ ہائی کورٹ کے قیام کیلئے یہاں وکلاء کی جانب سے شروع کی گئی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کیمپ پر رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر نے پہنچ کر وکلاء سے اظہار یگانگت کی اور اپنے خطاب میں رکن اسمبلی نے کہا کہ علاقہ تلنگانہ میں موجود وکلاء برادری کو متحدہ ریسات میں کافی مشکلات
وی آر اوز کے تربیتی کیمپ سے ضلع کلکٹر کا خطاب
بودھن۔20فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر نظام آباد مسٹر رونالڈ روس نے یہاں دفتر آر ڈی او بودھن میں منعقدہ وی آر اوز کے سہ روزہ تربیتی کیمپ سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ مال کے دستاویزات میں غلط اندراج کے سبب عوام اور حکومت کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے نوتقرر وی آر او اور گِرداوروں سے ضلع کلکٹر نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی
قرض معافی صداقت ناموں کی تقسیم
کوبیر(ضلع عادل آباد) 20فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوبیر منڈل کے ایم پی ڈی او آفس میں ایم پی یوگیتا کملیش نے نمائندہ ’’سیاست‘‘ کو بتایا کہ حکومت تلنگانہ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کسانوں کی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے بیحد سنجیدہ ہیں ۔ انہوں نے کسانوں کے بینک کے قرضہ جات کو صداقت نامہ معاف کرتے ہوئے قرض کے بوجھ سے انہیں چ
پڑوسی کے حملہ میں ایک شخص زخمی
کوبیر(ضلع عادل آباد) 20فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوبیرمنڈل کے موضع نگوا میں دو پڑوسیوں کی آپسی دشمنی لڑائی جھگڑے کی مشکل اختیار کرلی ۔ تفصیلات کے بموجب گاؤں والوں نے بتایا کہ گھریلو مسئلہ کو لیکر دونوں میں تکرار ہوئی جس میں سلوا لنگم پر بہت زیادہ سرپر گہری چوٹ لگنے پر خون جاری ہوگیا اور اچانک شدید زخمی حالت کو دیکھ کر لنگم کو کوبیر ہ
قریش برادری کی ہڑتال جاری
کوبیر(ضلع عادل آباد) 20فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوبیر منڈل کے قریش برادری نے مطالبہ حل ہونے تک گوشت کی دوکانیں بند رکھنے کا اعلان کیا اور چونکہ چند فرقہ پرست عناصر کی مسلسل ہراسانی سے تنگ آکر قریش برادری نے ریاست بھر میں برے جانور کی خرید و فروخت بند رکھی ۔ جمعیت القریش برادری نے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا کہ اس ضمن میں جلد از جلد م
تعلیم سے بہترین معاشرہ کی تشکیل ممکن
مدہول 20فروری ( سیاست ڈسڑکٹ نیوز ) تعلیم کے ذریعہ فرد خاندان اور ایک بہتر ین معاشرہ کی تشکیل ممکن ہے علم وہتھیار ہے جس سے انسان خود کو سنوراتے ہوئے سارے سماج کو منور کر سکتا ہے علم ہی کے ذریعہ تاریکی، جہا لت کاسد باب ممکن ہے ان خیالات کااظہار جناب تجمل احمد نمائندہ سیاست مدہول نے شاردا پبلک انگلش میڈیم اسکول میں سیاست کو سچن بنک کی تق