ملائم سنگھ یادو کے پوترے کی آج تلک تقریب

لکھنؤ۔/20فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے پوترے کی شادی سابق چیف منسٹر بہار لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کی دختر راج لکشمی کے ساتھ 26فبروری کو نئی دہلی میں انجام پائے گی جبکہ تلک تقریب کل ہفتہ کو ملائم سنگھ کے آبائی ٹاؤن سیفائی میں منعقد ہوگی اور مہمانوں کو گجرات، اتر پردی

جموں و کشمیر حکومت کی عنقریب تشکیل ممکن

سرینگر ؍ نئی دہلی ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں بی جے پی ۔ پی ڈی پی مخلوط حکومت کی تشکیل کا عنقریب اعلان ممکن ہے جس کے ساتھ ’’کافی احتیاط سے‘‘ تیار کردہ مشترک اقل ترین پروگرام بھی رہے گا جو تمام متنازعہ مسائل جیسے آرٹیکل 370 اور اے ایف ایس پی اے کے بارے میں موقف پیش کرے گا۔ ذرائع نے کہا کہ یہ اعلان اس ہفتہ کے اختتامی مرحلہ

ریلائنس انڈسٹریز کے شیئرس گر گئے اسٹاف ممبر کی حراست کا شاخسانہ

ممبئی ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ریلائنس انڈسٹریز کے حصصوں میں آج فروخت کیلئے دباؤ دیکھنے میں آیا اور مجموعی کمزور اسٹاک مارکٹ میں اس کمپنی کے شیئرس کی قدر زائد از 3 فیصد گھٹ گئی جس کا پس منظر دہلی پولیس کی جانب سے اسٹاف ممبر کو وزارت تیل میں سرکاری دستاویز کے مبینہ سرقہ کے سلسلہ میں حراست میں لیا جانا ہے۔ بی ایس ای میں دن بھر کے دوران

اوباما کے ہیلی کاپٹر میں ہندوستانی ساختہ کیبن

بنگلورو۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما بہت جلد ایک نئے ہیلی کاپٹر میں پرواز کریں گے جس کا کیبن ہندوستان میں تیار کیا گیا ہے۔ امریکی ہیلی کاپٹر تیار کنندہ کمپنی ’سیکورسکی‘ نے 2009ء میں ٹاٹا اڈوانسڈ سسٹمس کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا جو اس کمپنی کے S-92 ہیلی کاپٹروں کیلئے کیبن کی تیاری سے متعلق ہے، جو دنیا بھر میں متعدد و

کانگریس میں اقلیتی شعبوں کیلئے نامزدگیاں

نئی دہلی ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اپنے عمل تنظیم جدید کے حصہ کے طور پر کانگریس نے آج چناؤ کا سامنا کرنے والی ریاست بہار اور دیگر کلیدی ریاستوں، مغربی بنگال، ٹاملناڈو اور اوڈیشہ میں اپنی پارٹی یونٹوں کیلئے نئے مائناریٹی چیرپرسنس مقرر کئے۔ گذشتہ سال ڈسمبر میں پارٹی نے 12 ریاستوں میں اپنے اقلیتی شعبوں کیلئے نئے سربراہوں کا تقرر کیا ت

پی ڈی پی سودے بازی میں ملوث : عمرعبداللہ

سرینگر۔/20فبروری۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج کہا کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سرپرست مفتی محمد سعید نے اپنی پارٹی بی جے پی کو فروخت کردی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ ’’ پیارے مفتی صاحب!

عام آدمی پارٹی کی قومی عاملہ کا اجلاس

نئی دہلی ۔ 20 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : دہلی کے انتخابات میں غیر متوقع کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی کی مجلس عاملہ کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتہ منعقد ہوگا ۔ پارٹی قائدین ملک بھر میں تنظیم کو وسعت دینے کے لیے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ یہ اجلاس 26 فروری کو نئی دہلی میں منعقد ہوگا ۔ جس میں مختلف ریاستوں کے قائدین شریک ہوں گے ۔ باوثوق

شمال مشرقی علاقہ کی ترقی کیلئے منصوبہ بندی اور فنڈس کی فراہمی

ایٹا نگر۔/20فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی ضرورت کو اُجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مرکزی کابینہ کا یہ منصوبہ ہے کہ اس علاقہ میں زرعی پیداوار کو فروغ دیا جائے اور انٹر نیٹ رابطہ کو بہتر بنایا جائے کیونکہ اس علاقہ کو عرصہ دراز سے نظرانداز کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مرکز کی ترجیحات م

ہندوستان میں مسلمانوں کی اچھی کارکردگی، اوباما کا ادعا

واشنگٹن ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) دنیا بھر کے ممالک جیسے ہندوستان میں جہاں دنیا کی دوسری بڑی مسلم آبادی ہے، مسلمانوں کے کارہائے نمایاں کی ستائش کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما نے اعتراف کیا کہ امریکہ میں کئی گوشوں میں اس برادری کے امیج کو ’’بگاڑا‘‘ ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ مغرب میں لوگوں کو اسلام کے بارے میں جو معلومات حاصل ہوتی