حصول اراضیات کیلئے آرڈیننس کیخلاف پارلیمنٹ میں احتجاج کا اعلان
اندرا پارک پر رکن راجیہ سبھا کانگریس وی ہنمنت راؤ کا احتجاجی دھرنا و خطاب، دیگر قائدین کا اظہاریگانگت
اندرا پارک پر رکن راجیہ سبھا کانگریس وی ہنمنت راؤ کا احتجاجی دھرنا و خطاب، دیگر قائدین کا اظہاریگانگت
صنعا ۔ 21 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) یمن کے سابق صدر عبدربومنصور ہادی آج حوثی باغیوں کی اجازت کے بعد بالآخر دارالحکومت سے کسی نامعلوم مقام کو فرار ہوگئے ۔ حوثی باغیوں نے ان کی رہائش گاہ کا کئی دن سے محاصرہ کر رکھا تھا لیکن شدید بین الاقوامی اور مقامی دباؤ کے پیش نظر معزول صدر کو چھوڑ دیا گیا ۔ اس دوران منصور ہادی کے قریبی رفقاء نے بتایا کہ
سیاست و ایم ڈی ایف کے بے نظیر انتظامات‘ جناب ظہیر الدین علی خان صدارت کرینگے
26 فبروری کو نامپلی میں مقرر، جناب محمد محمود علی افتتاح کرینگے
مرکزی حکومت کے اسکیمات کے تحت اقلیتی نوجوانوں کو پیشہ ورانہ کورسیس کی تربیت
ٹی آر ایس میں نام کو قطعیت، رسمی اعلان باقی، چیف منسٹر کے سی آر سے اظہارتشکر
دبئی ۔ /21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)دبئی کے مرینا ڈسٹرکٹ میں ہفتہ کی صبح ٹارچ ٹاور کی 50 ویں منزل میں اچانک مہیب آگ بھڑک اُٹھی جو بعد میں 38 ویں منزل میں بھی پھیل گئی جس کے نتیجہ میں 676اپارٹمنٹس کا تخلیہ کردیا گیا۔
حیدرآباد ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ساؤتھ انڈیا شاپنگ مال کا نیا عالیشان شوروم جوکہ 45000 مربع فٹ پر مشتمل ہے، کا افتتاح تلگو انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سامتا کے ہاتھوں امیرپیٹ (متصل ہدا مائتری ونم) پر عمل میں آیا۔ تصویر میں اداکارہ کے علاوہ مالکین مسٹر راجہ مولی، مسٹر وینکٹیشور راؤ اور مسٹر سریش کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس شوروم کے علاوہ سا
مکہ ۔ /21 فبروری(سیاست ڈاٹ کام)خانہ کعبہ کی مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمیض نے خطبہ جمعہ کے موقع میں اُمت مسلمہ کو تلقین کی کہ نیکی پر عمل ، بدی سے پرہیز ، دوسروں سے محبت ، انسانی جذبات و اقدار کی پاسداری کے پیام کو عام کرنے کیلئے جدید میڈیا کا استعمال کیا جائے ۔
مکہ ۔ /21 فبروری(سیاست ڈاٹ کام)خانہ کعبہ کی مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمیض نے خطبہ جمعہ کے موقع میں اُمت مسلمہ کو تلقین کی کہ نیکی پر عمل ، بدی سے پرہیز ، دوسروں سے محبت ، انسانی جذبات و اقدار کی پاسداری کے پیام کو عام کرنے کیلئے جدید میڈیا کا استعمال کیا جائے ۔
آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا
کل شام میں تو اپنے ہی سائے سے ڈر گیا
بہار میں اُلٹ پُلٹ کی سیاست
ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ کو مجاہد تلنگانہ و فخر تلنگانہ کا ایوارڈ، عوام کے ساتھ انصاف کرنے کا عزم
جناب سید عزیز پاشاہ و دیگر کا دورہ، ڈی سی پی سائبرآباد سے شکایت
ملبورن۔21فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) دفاعی چمپئن ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوصلے ٹورنمنٹ میں کٹر حریف پاکستان کو بہ آسانی شکست دینے کے بعد کافی بلند ہیں اور کل وہ یہاں ٹورنمنٹ کی ایک طاقتور ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سخت امتحان کیلئے تیار ہے۔ ہندوستانی ٹیم جس نے پاکستان کے خلاف اپنے افتتاحی مقابلہ میں نہ صرف کامیابی حاصل کی ہے بلک
کرائسٹ چرچ۔21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)ونڈے کرکٹ کی تاریخ کے بدترین آغاز کے بعد پاکستان کو ورلڈ کپ میں گروپ بی کے اہم مقابلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 150 رنز کے بڑے فرق سے شکست ہوئی ہے۔یہ ٹورنمنٹ میں پاکستان کی لگاتار دوسری اور ورلڈ کپ مقابلوں میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست ہے اور اب اس کے لئے کوارٹر فائنل میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔کرائ
ہزارہا افراد کی شرکت متوقع، گریٹر حیدرآباد ریزیڈنٹس و دیگر اسوسی ایشن کا اعلان
ملبورن۔21فبروری( سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل کی وجہ سے جنوبی افریقی اور ہندوستانی ٹیم کے بیشتر کھلاڑی ایک دوسرے کے کافی اچھے دوست ہیں لیکن کل یہاں ملبورن کرکٹ گراونڈ پر کھیلے جانے والے مقابلہ کے متعلق جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلئرس نے کہا ہے کہ اس مقابلے میں دوستی کا کوئی مطلب نہیں ہوگا کیونکہ یہ ورلڈ کپ کا مقابلہ ہے اور ہم ا