پنسارے قتل کے خلاف مہاراشٹرا بند
ممبئی 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں سی پی آئی کے سینئر لیڈر گویند پنسارے کے سفاکانہ قتل کے خلاف کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( سی پی آئی) کی اپیل پر بطور احتجاج ریاست گیر بند منایا گیا ۔ بائیں بازو کی جماعتوں کی طرف سے منائے گئے اس بند کو اپوزیشن جماعتوں کانگریس اور این سی پی کی تائید بھی حاصل تھی۔ مضافاتی علاقہ چمبور میں ریپبلکن پ