اراضی آرڈیننس پر مباحث کی درخواست
راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات معطل کرنے کانگریس کی نوٹس
راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات معطل کرنے کانگریس کی نوٹس
عیسائی مذہب قبول کرانا اصل مقصد تھا : موہن بھاگوت
کرائسٹ چرچ۔ 23 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اوپنر معین علی کی ریکارڈ 128 رنز کی اننگز کی بدولت تنقیدوں کی زد میں موجود انگلش ٹیم نے رواں ورلڈ کپ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ہے جیسا کہ گروپ اے کے مقابلے میں اس نے کمزور ٹیم اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دی ہے۔ بیٹنگ کے لئے مدعو کئے جانے کے بعد انگلینڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز کا ہمالیائی اسکور
مرکزی ہو ریاستی سرکاری ملازمین کی کئی خرابیاں ہوتی ہیں۔ ان میں سب سے بڑی خرابی رشوت خوری ہے۔ پیسہ کے لئے یہ لوگ کوئی بھی سرکاری کام آسانی سے کرتے ہیں۔ جب کسی اہم محکمہ خاص کر مرکزی وزارتوں کے سرکاری ملازمین یا چپراسیوں کا ذکر آتا ہے تو یہ لوگ اہمیت کی حامل ڈیوٹی انجام دیتے ہیں۔ ان ہی چپراسیوں کی مدد سے کئی سرکاری راز کا سرقہ کرنے وال
نئی دہلی 23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) بجٹ اجلاس میں این ڈی اے کو سخت مشکلات کا سامنا ممکن ہے ۔ چنانچہ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپوزیشن سے ربط پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان کے نقاط نظر کی سماعت کرے گی اور کوشش کی جائے گی کہ قومی اہمیت کے تمام مسائل پر تبادلے خیال کیا جائے ۔ ایوان پارلیمنٹ کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہ
نئی دہلی 23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) مودی حکومت پر کاشتکاروں کے ساتھ بے حسی کا برتاؤ کررہی ہے ‘ سماجی کارکن انا ہزارے نے آج متنازعہ حصول اراضی آرڈیننس کے خلاف دو روزہ احتجاج کا آغاز کیا جو پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے ہم آہنگ ہے ۔ 77 سالہ انا ہزارے کے ساتھ ان کے سینکڑوں حامی اور میدھا پاٹکر نرمدا بچاو تحریک بھی شامل ہوگئیں۔ احتجاج کا آغاز جن
ایٹا نگر 23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )ارونا چل پردیش کی سیاسی پارٹیوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 20 فبروری کو ریاست کے دورہ پر چین کے اعتراض پر شدید تنقید کی ہے ۔ وزیر اعظم ریاست کی 29 ویں یوم تاسیس تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔ چین نے وزیر اعظم کے دورہ کی اس لئے مخالفت کی ہے کہ وہ اس علاقہ کو ’’متنازعہ ‘‘ سمجھتا ہے ۔ ارونا چل پردیش کانگری
ممبئی 23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )بی جے پی زیر قیادت حکومت پر ایک اور تنقید کرتے ہوئے شیو سینا نے آج کہا کہ مہاراشٹرا میں حکومت کی تبدیلی کے باوجود کچھ بھی نہیں بدلا ہے ۔ کمیونسٹ قائد گوئند پنسارے کے قاتلوں کی گرفتاری سے قاصر رہنے پر حکومت پر درپردہ تنقید کرتے ہوئے شیو سینا کے ترجمان سامنا نے اداریہ تحریر کیاگیا ہے جس میں شیو سینا نے ریا