انا ہزارے کااحتجاج ،آج کجریوال کی شرکت

نئی دہلی ۔23 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انا ہزارے جنھوں نے تین سال قبل اپنی مخالف کرپشن مہم کے ذریعہ اُس وقت کے یو پی اے حکومت کو دہلاڈالا تھا ، آج پھر ایک بار دارالحکومت واپس ہوئے تاکہ مودی حکومت کے لاگو کردہ اراضی آرڈیننس کے خلاف دو روزہ دھرنا منظم کیا جاسکے ، جب کہ انھوں نے موجودہ حکومت کو موافق کارپوریٹ اقدامات پر عمل درآمد کا مورد

پاکستان میں روئٹرس بیورو چیف مردہ پائی گئی

اسلام آباد ۔23 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) روئٹرس کیبیورو چیف متعینہ پاکستان ماریہ گولونینا (روسی شہری ) آج یہاں اپنے دفتر و قیامگاہ میں نیم مردہ پائی گئیں ۔ روئٹرس کے بیان میں کہا گیا کہ 34 سالہ ماریہ جو افغانستان کا بھی احاطہ کررہی تھیں ، اپنے دفتر میں نیم مردہ دستیاب ہوئیں ، انھیں تیزی سے دواخانہ پہونچایا گیا جہاں ڈاکٹرس انھیں نہیں بچ

راہول گاندھی کی سیاست سے طویل رخصتی

نئی دہلی ۔23 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی چند ہفتوں کیلئے آرام کرنا چاہتے ہیںچنانچہ انھوں نے سیاست سے طویل رخصت حاصل کرلی ہے تاکہ دہلی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی ہزیمت سے ہوئی پشیمانی کی کیفیت سے باہر نکلا جائے ۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ راہول گاندھی کی چند ہفتوں کیلئے رخصت منظور کرلی گئی ہے ۔ وہ تازہ دم ہ

جموں و کشمیر میں یکم مارچ کو حکومت کی ممکنہ تشکیل

نئی دہلی ۔23 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر میں پی ڈی پی ۔ بی جے پی مخلوط حکومت جس کی سربراہی مفتی محمد سعید کریں گے ، ممکن ہے یکم مارچ کو حلف لے گی جبکہ دونوں پارٹیوں نے تمام مسائل کی یکسوئی کرلی ہے جن میں افسپا اور آرٹیکل 370 کے بارے میں اختلافات دور کرلینا شامل ہے ۔ مخلوط اتحاد کو باقاعدہ بنانے کیلئے قطعی مراحل طئے کرنے کیلئے پ

سرکاری راز کا سرقہ

انصاف کی تلوار سے محفوظ ہیں اشرار
’’بے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مناجات‘‘
سرکاری راز کا سرقہ