نیوزی لینڈ کا مخالف داعش کارروائیوں میں حصہ لینے کا اعلان
ویلنگٹن۔ 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جان کے نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں غیر لڑاکا کارروائیوں میں شرکت کیلئے ان کے فوجی عراق جائیں گے۔ یہ دستے عراقی فوج کی دولت اسلامیہ ‘داعش’ کے خلاف لڑنے کی استعداد کو بڑھانے میں مدد کریں گے۔ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے مطابق ان کے 140 فوجی مقامی سیکیورٹی اہلکاروں کی ماہ مئی سے پس پرد