اقلیتوں کیلئے خود روزگار سبسیڈی اسکیم کا عنقریب آغاز
رہنمایانہ خطوط کی اجرائی ، استفادہ کنندگان کی حد عمر میں بھی اضافہ
رہنمایانہ خطوط کی اجرائی ، استفادہ کنندگان کی حد عمر میں بھی اضافہ
برسوں سے التواء کا شکار فائیلوں کی قسمت جاگ اٹھی ، نئے سی ای او کے اعلان کے بعد دفتر کی کارکردگی تبدیل
تلنگانہ آزاد فورس کی یوم تاسیس تقریب ، پروفیسر کودنڈا رام کا خطاب
جی ایچ ایم سی کے خلاف محکمہ لیبر میں میونسپل ساہکار مزدور یونین کی شکایت
عوام کئی تنازعات کا شکار، سید یوسف ہاشمی کا الزام
نئی دہلی 2 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ واضح کرتے ہوئے کہ ہندوستان و پاکستان کے مابین معاشی تعلقات سیاست کی وجہ سے متاثر رہے ہیں سابق وزیر فینانس یشونت سنہا نے آج کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین تجارت 12 تا 15 بلین ڈالرس سالانہ تک پہونچ سکتی ہے اگر اس سلسلہ میں ضروری اقدامات کئے جائیں ۔ یشونت سنہا نے یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دون
سرینگر 2 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) کشمیر میں آج دوسرے دن بھی مسلسل برفباری جاری رہی جبکہ مشہور اسکائی ریسارٹ گلمرگ میں دیڑھ فیٹ تک برف جم گئی ہے ۔ یہاں مقامی شہریوں اور سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وادی کشمیر میں مزید برفباری کی پیش قیاسی کی ہے ۔ موسمیات کے ایک ترجمان نے آج باتیا کہ گلمرگ م
نئی دہلی ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے آج بتایا ہے کہ بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے ایک شکایت درج کروائی گئی ہے جس نے ایک اشتہار میں ان کی برادری کو نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی چند دنوں سے اشتہارات جاری کرتے ہوئے ان پر شخصی حملہ کررہی ہے اگرچیکہ وہ ( بی جے
نئی دہلی ۔ 2 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) ریاستوں کے اندیشوں کو دور کرتے ہوئے مرکز نے آج کہا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گیارنٹی ایکٹ (فراہمی دیہی روزگار اسکیم) کو مستحکم بنانے کے عہد پر کاربند ہے اور ترقی یافتہ شکل میں اسکیم پر عمل آوری کیلئے بغیر کسی رعکاوٹ کے فنڈس کی فراہمی کیلئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ۔ وزیر دیہی ت