حیدرآباد و رنگاریڈی میں 90فیصد وقف اراضی پر غیر مجاز قبضے

حیدرآباد۔2 ۔ فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد اور رنگا ریڈی میں سرکاری، وقف ، انڈومنٹ اور دیگر اراضیات کی تفصیلات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں چیف سکریٹری ڈاکٹر راجیو شرما نے آج تمام محکمہ جات کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ اجلاس طلب کیا جس میں ہدایت دی گئی کہ ہر محکمہ اس کے تحت اراضی کی تفصیلات سرکاری پورٹل پر شا

میٹرو ریل کاموں کی وجہ سے ٹرین خدمات پر اثر

حیدرآباد۔2فبروری( این ایس ایس) بھرت نگر اور صنعت نگر اسٹیشنس کے مابین ساؤتھ سنٹرل ریلوے ریل ٹریک نیٹ ورک پر میٹرو ریل کراسنگ کاموں کی سہولت کے مقصد سے 3اور 7فبروری کو 12.15تا 3.15بجے ٹرینوں کی آمد و رفت روک دی جائے گی ۔ اس کی وجہ سے کئی ٹرین خدمات بشمول ایم ایم ٹی ایس سرویس کو منسوخ /جزوی منسوخ یا ان کے اوقات میں تبدیلی لائی جارہی ہے ۔

تلنگانہ میں مزید اسمارٹ شہروں کو فروغ دینے پر زور

حیدرآباد ۔ 2 ۔ فروری : ( آئی این این ) : تلنگانہ انفارمیشن ٹکنالوجی اسوسی ایشن (TITA) ٹیم نے آج سنگی ریڈی نرنجن ریڈی سے ملاقات کی اور بحیثیت وائس چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ کمیشن ان کے تقرر پر انہیں مبارکباد دی اور ان پر زور دیا کہ سکنڈ رنگ شہروں جیسے ورنگل اور کریم نگر کو اسمارٹ شہروں کے طور پر فروغ دینے کا منصوبہ بنائیں تاکہ آئی ٹی سرما