شمال مغربی ہند میں مودی کے خلاف احتجاج ، پتلا نذرآتش

اگرتلہ ۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذرآتش کردیا۔ وہ ان کے شمال مغربی ہند کے عوام کے بارے میں جو دہلی میں مقیم ہیں، تبصرہ کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ بی جے پی کی نظریاتی دستاویز میں جو دہلی اسمبلی انتخابات کیلئے جاری کی گئی تھی، شمال مشرقی ہند کے عوام کو تارکین وطن قرار دیا گیا تھا۔ سینک

سوائن فلو : چھتیس گڑھ کے اسپتالوں میں چوکسی

رائے پور ؍ جئے پور 5 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چھتیس گڑھ میں سوائن فلو کے کیسوں میں اضافہ کے تناظر میں محکمہ صحت نے ریاست بھر کے تمام میڈیکل کالجوں اور اسپتالوں میں چوکسی اختیار کرنے کے ہدایات جاری کردیئے ہیں تاکہ اِس مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات کئے جاسکیں۔ اسٹیٹ ڈپٹی ڈائرکٹر انٹیگریٹیڈ ڈیزیز سرویلینس پراجکٹ ڈاکٹر ایس ایم مورتی

علامہ اعجاز فرخ کی بیش بہا تصنیف ’’ مرقع حیدرآباد ‘‘ کی اشاعت

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد کی تہذیب و ثقافت صدیوں سے پروقار روایات کی حامل رہی ہے ۔ اگرچہ کہ لکھنؤ کی تہذیب کے چرچے زبان زد خاص و عام ہیں لیکن جس وقت حیدرآبادی تہذیب اپنے بام عروج پر تھی اس وقت لکھنؤ اپنے ابتدائی دور میں تھا ۔ دہلی کی تہذیبی تاریخ کو محفوظ کرنے کے لیے اگر محمد حسین آزاد ، رازق الخیری ، ڈپٹی نذیر احمد

بہار میں نتیش ’’تباہی کا نظریہ‘‘ نافذ کررہے ہیں

پٹنہ ۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے سینئر قائد سشیل کمار مودی نے دہلی انتخابات میں بھگوا پارٹی کی نظریاتی دستاویز پر جنتادل (یو) قائد نتیش کمار کی تنقید کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار اپنا تباہی کا نظریہ بہار میں نافذ کررہے ہیں اور بی جے پی کی دہلی کے بارے میں نظریاتی دستاویز پر تبصرہ کررہے ہیں۔ انہوں بغیر سوچے سمجھے تبصرہ

ایس ایس سی امتحان کی تیاری پر معلوماتی سمینار

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( راست ) : ہائی ٹیک پرائیوٹ اسکولس فیڈریشن کے زیر اہتمام 7 فروری کو صبح دس بجے شاہ منزل متصل چومحلہ پیالیس خلوت میں ’ ایس ایس سی کے امتحان کی تیاری ‘ پر ایک نہایت معلوماتی پروگرام رکھا گیا ہے ۔ جناب ظفر اللہ فہیم نگرانی کریں گے ۔ ماہرین کے پیانل میں محمد نذیر احمد ، قمر سلطانہ شاہین اور ایم اے حمید کے کیرئیر لکچر ہ

بوس پر استعفیٰ کیلئے دباؤ : پارتھو چٹرجی

بردوان ۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کے وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے آج کہا کہ رکن پارلیمنٹ سرنجوئے بوس پر جنہوں نے ایک دن قبل ترنمول کانگریس کے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ انہیں شردھا اسکیمات کے سلسلہ میں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ اب ان پر دباؤ ڈالا جارہا ہیکہ وہ پارٹی اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے بھی مستعفی ہوجائیں۔ چٹرجی بردوان یونی

اسلامک اسٹڈیز جامعہ عثمانیہ میں تصوف پر توسیعی لکچر

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : شعبہ اسلامیات ( اسلامک اسٹڈیز ) جامعہ عثمانیہ کے بموجب جامعہ ہذا کے اس شعبہ کے پچاس سال کی تکمیل پر 2015 تمام سال گولڈن جوبلی تقاریب منائی جائیں گی ۔ اس سلسلے میں سمینارس ، کانفرنسیس ، سمپوزیمس اور لکچرس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا ۔ اس سلسلے کا پہلا توسیعی لکچر پروفیسر محمد سلیمان صدیقی سابق وائس چ

مکہ مسجد اور شاہی مسجد کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کی راہ ہموار،ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ جناب محمد محمود علی کی محکمہ اقلیتی

حیدرآباد۔/5فبروری، ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ جناب محمد محمود علی نے محکمہ اقلیتی بہبود کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ مکہ مسجد اور شاہی مسجد کے ملازمین کی تنخواہوں کی فی الفور ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے گزشتہ دو ماہ سے تنخواہ کی عدم اجرائی پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں وہ اس سلسلہ میں عہدیداروں ک

شکست کے خوف سے تبصروں کی غلط تاویل کا الزام

نئی دہلی ۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) حریفوں کی جانب سے اپنے ’’استصواب عامہ‘‘ تبصرہ پر تنقید کا نشانہ بنیں گے۔ مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہاکہ سیاسی طبقہ کے بعض گوشے ان کے بیان کی غلط تاویل کررہے ہیں کیونکہ انہیں اپنی شکست کا خوف ہے۔ وینکیا نائیڈو نے کہا کہ انہوں نے صرف اتنا کہا تھا کہ وزیراعظم کے اختیارات کو مسخ نہیں کیا جان

ٹریفک چالانات کی بروقت عدم ادائیگی پر عدالتی مقدمات

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) زیر التواء ٹریفک چالانات کی وصولی کیلئے ٹریفک پولیس حیدرآباد کی جانب سے شروع کردہ خصوصی مہم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے ۔ جرمانوں کی عدم ادائیگی کی صورت میں پولیس چالانات کی تفصیلات کو رجسٹری پوسٹ کے ذریعہ روانہ کر رہی ہے اور ایک ہفتہ کی مہلت دیتے ہوئے عدم ادائیگی کی شکل میں مسئلہ کو عدالت سے رجوع ک

شمس آباد ایرپورٹ پر مسافر سونے کے ساتھ گرفتار

شمس آباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 2.4 کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب کل صبح ایر انڈیا فلائیٹ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پہونچی ، شمس آباد عہدیداروں نے ایک مسافر کی تلاشی لی تو اس کے لگیج سے 12 عدد سونے کے بسکٹس جس کا وزن 2.4 کی

عادی شرابی خاتون کی خودسوزی

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) شراب کے نشہ کی عادی ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ میرپیٹ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 28 سالہ لکشمی نے کل رات اپنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ میر پیٹ پولیس کے مطابق لکشمی گائتری نگر جلال گوڑہ علاقہ کے ساکن نرسنگ راؤ کی بیوی تھی ۔ اس خاتون کو سیندھی نوش کرنے کی عادت تھ

شی ٹیم نے مختلف مقامات پر دو افراد کو گرفتار کرلیا

شمس آباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کمشنر کی جانب سے تشکیل کردہ شی ٹیم نے مختلف مقامات پر دو نوجوانوںکو لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ۔ محمد غوث خان سب انسپکٹر شی ٹیم شمس آباد زون نے بتایا کہ شمس آباد بس اسٹانڈ کے قریب وینکٹارمنا کلاتھ اسٹور میں پی نرسمہا 25 سالہ ساکن گگن پہاڑ کو دوکان میں کام کرنے والی لڑکیوں سے چ

دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ دنڈیگل اور کشائی گوڑہ میں دو افراد نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ دنڈیگل پولیس کے مطابق 32 سالہ موہن کرشن جو تلسی نگر علاقہ کا ساکن تھا پیشہ سے خانگی ملازم بتایا گیا ہے ۔ اس شخص کو شدید مالی پریشانیوں کا سامنا تھا ۔ اس نے گذشتہ ہفتہ نامعلوم زہریلی دوا کا استع

نیک نام پورہ علاقہ سے نعش برآمد

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) نارسنگی پولیس نیک نام پورہ علاقہ سے ایک چوکیدار کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔جو مشتبہ طور پر ایک سیلر سے دستیاب ہوئی ۔ پولیس نارسنگی کے مطابق 45 سالہ وٹھل جو الکاپور ٹاون شپ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے نیک نام پورہ علاقہ سے اس کی نعش کو دستیاب کرلیا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ وٹھل نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعم