مذہبی تعصب پر وزیراعظم کو ’’گہری خاموشی‘‘توڑنے کا مشورہ : نیویارک ٹائمس

نیویارک۔ 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کو ’’مذہبی تعصب پر گہری خاموشی‘‘ توڑنا ضروری ہے۔ نیویارک ٹائمس کے آج کے اداریہ میں کہا گیا ہیکہ عیسائی عبادتگاہوں پر حملوں پر بے عملی ایک منتخبہ شخص پر جو پورے ہندوستانی شہریوں کی نمائندگی کرتا اور ان کا تحفظ کرنے کا پابند ہے، مناسب نہیں ہے۔ عیسائیوں اور مسلمانوں کو دوبارہ ہ

دہلی اسمبلی کیلئے آج پولنگ، مودی حکومت پر عملاً ریفرینڈم

نئی دہلی ، 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی میں زبردست انتخابی مسابقت کیلئے ماحول پوری طرح تیار ہے، جہاں اسمبلی انتخابات میں 70 نشستوں کیلئے کل پولنگ منعقد کی جائے گی جبکہ اس چناؤ کو وزیراعظم نریندر مودی پر ریفرینڈم سمجھا جارہا ہے حالانکہ اس رائے کو بی جے پی قیادت نے مسترد کیا ہے۔ قومی دارالحکومت پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے جاری انتخابی

عام آدمی پارٹی کو شاہی امام کی تائید حاصل کرنے سے پارٹی کا انکار

نئی دہلی ۔ 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی انتخابات سے عین قبل شاہی امام جامع مسجد دہلی سید احمد بخاری نے مسلم رائے دہندوں سے اپیل کی کہ عام آدمی پارٹی کی تائید میں ووٹ دیں اور کہا کہ مسلم فرقہ کو فرقہ پرست طاقتوں سے ’’سنگین خطرہ‘‘ لاحق ہے لیکن عام آدمی پارٹی نے ان کی تائید یہ کہتے ہوئے مسترد کردی کہ پارٹی کسی بھی قسم کی ذات پات اور فرق

ریاست تلنگانہ اور عوام کی ہر ممکنہ مدد کرنے مرکز کوشاں

نئی دہلی /6 فروری ( آئی این این ) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر چندر شیکھر راؤ نے نئی دہلی کا دورہ کرتے ہوئے آج مختلف قائدین سے ملاقات کی ۔ مرکزی وزیر اسٹیل و معدینیات نریندر سنگھ تومر سے ادیوگ بھون کے آفس میں ملاقات کی ۔ ان کے ہمراہ مرکزی وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ تھے ۔ اس ملاقات کے دوران تلنگانہ کے ضلع کھمم میں واقع بیرام مائنس کے اطراف و اکن

موجودہ عالمی ماحول سے ہندوستان کو فائدہ حاصل کرنے کی ضرورت

نئی دہلی 6 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام )تیل کی قیمتوں میں کمی اور موافق عالمی معاشی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ماہرین معاشیات سے ملاقات کی تاکہ جاریہ ماہ کے اواخر میں پیش کئے جانے والے مجوزہ بجٹ پر ان کی تجاویز حاصل کی جاسکیں۔ اس کے علاوہ سرمایہ کاروں کو واپس ترغیب دی جاسکے ۔ نو تشکیل شدہ نیتی آیوگ کے اج

بنگلہ دیش میں پرتشدد احتجاجیوں کو سزائے موت کی دھمکی

ڈھاکہ ۔ 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت بنگلہ دیش نے خبردار کیا ہیکہ ملک میں جاری سیاسی بے چینی کو کچلنے کیلئے سخت ترین انسداد دہشت گردی قوانین کے نفاذ کے علاوہ بشمول سزائے موت مختلف قانونی اقدامات کئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ حکومت کے خلاف اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (

سابق رکن اسمبلی جناب افسر خان کا انتقال

حیدرآباد /6 فروری ( راست ) سابق رکن اسمبلی جناب محمد مقتدا خان عرف افسر خان کا آج صبح کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا ۔ وہ 66 برس کے تھے ۔ کچھ عرصہ سے علیل ہونے کے باعث اپولو ہاسپٹل میں زیر علاج تھے ۔ نماز جنازہ مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین مرادنگر قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور 4 دخت

بہار میں اقتدار کی رسہ کشی ۔ چیف منسٹر جیتن رام کی برطرفی کا خطرہ

پٹنہ۔/6فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) جنتا دل متحدہ کی قیادت سے محاذ آرائی کا مظاہرہ کرنے والے چیف منسٹر بہار جیتن رام مانجھی نے کل طلب کئے گئے جنتا دل ( یو ) مقننہ پارٹی کے اجلاس کو غیر مجاز قرار دیا اور بحیثیت قائد ایوان کو 20 فبروری کو مقننہ پارٹی اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ چیف منسٹر کے دفتر سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ