مودی و بی جے پی، عام آدمی کو روکنے میں ناکام!

نئی دہلی ، 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی کے چیف منسٹروں سے لیکر سینئر پارٹی قائدین کی طاقت کو دہلی اسمبلی چناؤ کیلئے جھونک دینے کے باوجود عام آدمی کے ووٹ نے ایسا لگتا ہے اپنا اثر دکھایا جبکہ 70 رکنی ایوان کیلئے آج پولنگ کے بعد کئی ایگزٹ پولس نے اروند کجریوال کی عام آدمی پارٹی کی جیت ظاہر کی ہے۔ 67 فیصد کی ری

شادی مبارک اسکیم پر سُست رفتار عمل آوری، بیداری ضروری

نظام آباد:7؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ کی ریاستی حکومت نے غریب اور مستحق اقلیتی مسلم طبقے کی لڑکیوں کی شادی بیاہ میں سہولت کی خاطر شادی مبارک اسکیم کے تحت جس اختراعی اسکیم کا اعلان کیا تھا، اس سے استفادہ ساری ریاست کے بشمول ضلع نظام آباد میں بھی مایوس کن ہے۔ اس اسکیم کے لئے ضلع نظام آباد کو 1634درخواستوں کا کوٹہ مقرر ہ