کلیدی وزارتوں کو نگرانی میں لینے نواز شریف کا فیصلہ

اسلام آباد۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اپنے ملک میں حالیہ چند ماہ کے دوران پٹرول کی قلت کے بحران پر اپنی حکومت سے عوامی برہمی کے پیش نظر اب برقی، آبرسانی، پٹرولیم، فینانس کی وزارتوں اور منصوبہ بندی کمیشن کی شخصی طور پر نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ ڈان نے خبر دی ہیکہ عام آدمی کو درپیش مسائل کے سبب ن

پاکستانی انتہاء پسند ذہنیت کو سعودی مالی امداد کی تردید

اسلام آباد۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے آج پاکستانی وزیر کے اس تبصرہ کو مسترد کردیا کہ تیل کی دولت سے مالامال مملکت انتہاء پسند ذہنیت اور دہشت گرد تنظیموںکو دینی مدرسوں کے ذریعہ فروغ دے رہی ہے۔ غیرمعمولی طور پر ایک عوامی بیان جاری کرتے ہوئے سعودی عرب کے سفارتخانہ برائے اسلام آباد نے کہا کہ حکومت سعودی عرب کی جانب سے مالیہ ک

مصر میں فٹبال شائقین اور پولیس میں خونریز تصادم، 57 ہلاک

قاہرہ ۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مصر میں فٹبال شائقین اور پولیس میں خونریز تصادم کے نتیجہ میں آج کم سے کم 57افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے۔ فٹبال جنون زدہ اس ملک میں اس کھیل سے متعلق مہلک واقعات میں یہ ایک انتہائی بدترین ہلاکت خیز واقعہ ہے۔ پولیس نے کہا کہ تصادم اس وقت شروع ہوا جب مصری فٹبال شائقین ایک میچ دیکھنے کیلئے زبردستی اسٹی

بغداد میں خودکش بم حملہ، کم از کم 22 ہلاک

بغداد ۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بغداد پر خودکش بم حملہ میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے۔ حکومت نے چند دن قبل ہی ملک گیر سطح سے رات کا کرفیو برخاست کردیا تھا جو 10 سال سے زیادہ مدت سے بغداد میں نافذ تھا۔ پہلا خودکش بم حملہ میں ایک مصروف پرہجوم چوراہے پر صبح کے اوقات میں خودکش بم بردار نے دھماکو مادوں کی جاکٹ دھماکہ سے اڑ

ورلڈکپ کے پہلے مقابلہ کیلئے تیار ہوں:ملینگا

ولنگٹن ۔ 9 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر لستھ ملینگا نے ہفتہ کو ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے مقابلہ کیلئے خود کو فٹ قرار دیدیا ہے۔ کہنی کے زخم کی وجہ سے ملینگا نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ منعقدہ 7 مقابلوں کی ونڈے سیریز میں شرکت نہیں کرپائے تھے لیکن انہوں نے میڈیا نمائندوں سے ا ظہار خیال کرتے

آر ایس ایس کے داخلی سروے میں بھی بی جے پی شکست کی پیش قیاسی

نئی دہلی 9 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے ان ادعا جات کے برخلاف کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے کل نتائج کے وقت ایگزٹ پولس غلط ثابت ہونگے اور پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوگی ‘ آر ایس ایس کی جانب سے کروائے گئے داخلی سروے میں کہا گیا ہے کہ یہاں بی جے پی کو شکست ہو رہی ہے اور اقتدار عام آدمی پارٹی کے ہاتھ جائیگا ۔ آر ایس ایس کے ذرائع کا کہنا

افضل گرو کو پھانسی دینا غلطی ‘ معاملہ سے نمٹنے میںخامیاں

نئی دہلی 9 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے 2001 کے پارلیمنٹ حملہ کیس میں افضل گرو کو پھانسی کو غلط قرار دیا ہے اور کہا کہ افضل گرو کو پھانسی دئے جانے سے قبل ارکان خاندان کو اس سے ملاقات کی اجازت دی جانی چاہئے تھی ۔ ان کا بیان ایسے وقت میں آیا ہے جبکہ دو دن قبل ہی جموں و کشمیر کے پانچ کانگریسی ارکان اسمبلی نے افضل گر