Month: 2015 فروری
چیف منسٹر بہار جتن رام مانجھی یکسر نظر انداز
پٹنہ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)سابق چیف سکریٹری اشوک کمار سنگھ نے آج چیف انفارمیشن کمشنر بہار کی حیثیت سے حلف لیا۔ اس موقع پر حکمران جنتادل متحدہ قائدین میں داخلی لڑائی جھگڑے دیکھے گئے ۔ راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی نے اشوک کمار سنگھ کو عہدہ کا حلف دلوایا ۔ اس تقریب میں چیف منسٹر جتن رام مانجھی‘اسپیکر ادوے ن
مودی کی ترقی کے بارے میں صرف باتیں
جئے پور ۔ 9 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی ترقی کے بارے میں ’’بہت کچھ ‘‘ کہہ رہے ہیں لیکن ان کی حکومت نے تاحال سائنس کے شعبہ میں کچھ نہیں کیا ۔ بھارت رتن یافتہ نامور سائنسداں سی این آر راؤ نے آج سنگین فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبہ کیلئے موجودہ بجٹ میں جو گنجائشیں فراہم کی گئی ہیں وہ ناکافی ہیں ۔ مر
دہلی میں بی جے پی کو شکست کا پیشگی اعتراف
آر ایس ایس کا داخلی سروے ، کرن بیدی کو وزارت اعلی امیدوار کی حیثیت سے پیش کرنا شکست کی وجہ
انتقال
محترمہ عائشہ صدیقی زوجہ اقبال احمد صدیقی سابق ملازم سنڈیکیٹ بنک کا شکاگو میں انتقال ہوگیا محترمہ حاجی محمد اسماعیل سابق ایم ۔ایل ۔اے ۔ ادولی (کرنول) کی بڑی صاحبزادی تھیں ۔ تدفین شکاگو میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات حسب ذیل فون نمبر پر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔
001 8472752275,