آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ونڈے میں بھی ہندوستان کو شکست
ملبورن 18 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) میزبان آسٹریلیا نے ہندوستان کو اوپنر روہت شرما کی شاندار سنچری کے باوجود دوسرے ونڈے میں بھی شکست دیدی ۔ اس نے چار وکٹس سے کامیابی حاصل کی ۔ اس میچ میں ہندوستانی کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ اوپنر روہتر شرما کی شاندار سنچری 138 رنز کے باوجود ہندوستان کوئی بڑا ا