محبوب نگر کی سلم بستیوں کا چیف منسٹر چندر شیکھر راو کا دورہ
محبوب نگر 18 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ کے عوام کے معیار زندگی میں اضافہ کیلئے حکومت تلنگانہ سنجیدہ اقدامات کررہی ہے ۔ اس بات کا انکشاف ریاستی چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے دوپہر مستقر کے سلم بستیوں کا دورہ کر تے ہوئے کیا۔ چیف منسٹر کی حیثیت سے وہ پہلی مرتبہ محبوب نگر کا دورہ کررہے تھے۔ آج دوپہر 12.30 بجے مستقر محبوب نگر کے کہنہ پالمور