مسلمانوں کو دینی تعلیم سے آراستہ ہونے کی تلقین
کیرامیری۔/19جنوری۔(سیاست نیوز) مجلس تحفظ ختم نبوت ریاست تلنگانہ و آندھراپردیش کے زیر اہتمام موضع پاٹن تعلقہ جیوتی ضلع چندرپور (مہاراشٹرا)میں منعقدہ جلسہ "سیرت الانبیاء ؑو تحفظ ایمان” کا آغاز تلاو ت کلام پاک سے کیا گیا ۔مدرسہ عربیہ کاشف العلوم جینور کے طالب علم محمد صادق نے قرئا ت پاک پیش کی ۔اسی موقع پرعبدالمغنی چشتی ،قادری ،نق